حماد غزنوی

  • چودھری اور کمی کمین

    جُرمِ ضعیفی کی معافی نہیں ہوتی۔ ہمارے ایک دوست ہوا بازی اور پی آئی اے کے وفاقی وزیر ہوا کرتے تھے۔ ایک مرتبہ وہ وزیرِ اعظم کے ہم راہ ایک متمول ریاست کے دورے سے لوٹے تو ’کام یاب‘ دورے کی روداد سناتے ہوئے ان کا چہرہ متغیر ہونے لگا۔ کہنے لگے کہ ’برادر‘ ملک میں ہماری ب� [..]مزید پڑھیں

  • ہاکی سے کرکٹ تک

    اپنے آس پاس سب ’نارمل‘ بچوں کی طرح ہم بھی کرکٹ کھیلا کرتے تھے، جون جولائی کی تپتی دوپہروں میں، دسمبر کی منجمد شاموں میں، اسکول میں، گلی محلے میں، ویہڑے میں، جہاں داؤ لگ جاتا ہم شروع ہو جاتے۔ ٹیپ بال ابھی ایجاد نہیں ہوئی تھی اور گلی کی کرکٹ بھی سرخ گیند سے کھیلی جاتی تھی۔ [..]مزید پڑھیں

  • نو گز کی قبر

    آج کل اپنے منتخب کالمزکو کتابی شکل میں چھپوانے کے مراحل سے گزرا جا رہا ہے۔ کون سی تحریر شامل کی جائے اور کسے نظر انداز کر دیا جائے، اس سلسلے میں مشاورت جاری ہے۔ زبان اور املاء کے مسائل میں بھی رہبری کی طلب رہتی ہے، اور کالمز کی ترتیب کیا ہونی چاہیے۔  اگر زمانی اعتبار سے ہو ت [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خان صاحب، آپ واک کیا کریں

    ہمارے محلے میں ایک حکیم صاحب ہوا کرتے تھے جو دانت درد سے عارضہ قلب تک ہر بیماری کا علاج ایک ہی گولی سے کیا کرتے تھے۔ اور دلچسپ بات یہ تھی کہ اکثر مریضوں کو اس سے افاقہ بھی ہو جایا کرتا تھا، یعنی بہ قولِ مجید امجد ’بنے یہ زہر ہی وجہ شفا جو تو چاہے … خرید لوں میں یہ نقلی دوا جو � [..]مزید پڑھیں

  • القادر مِس ٹرسٹ کیس

    اربوں انسان مذاہب سے روحانی و دنیاوی راہ نمائی حاصل کرتے ہیں، مذہبی احکامات کی روشنی میں اچھا انسان بننے کی کوشش کرتے ہیں اور اپنی دنیا و عقبیٰ سنوارنے کی سعی کرتے ہیں۔ دوسری طرف یہ بھی درست ہے کہ ہر طاقت ور نظریے کی طرح مذہب کا غلط استعمال بھی ہوتا ہے۔ ہزاروں سال سے بالا دست ط [..]مزید پڑھیں

  • جانی، آؤ سول نافرمانی کریں

    ایک ٹی وی پروڈیوسر صاحب کو ماہِ رمضان کی خصوصی نشریات کا انچارج بنایا گیا، وہ اپنی تجاویز مرتب کر کے میرے پاس لائے تو نشریات کی میزبانی کے لئے مجوزہ نام ایک معروف رقاصہ کا تھا۔ پروڈیوسر صاحب نے فخریہ طور پر بتایا کہ مارکیٹنگ ڈیپارٹمنٹ والے بھی اس نام پر متفق ہیں، رقاصہ بھی مان � [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ کی درست سمت

    ”ہم تاریخ کی درست سمت میں کھڑے ہیں“، اس فقرے کا کیا مطلب ہے؟ اکثر یہ جملہ کمزور اور شکست خوردہ افراد کی زبان سے سننے میں آتا ہے۔ وہ لوگ جو لمحہ موجود میں کسی بنا پر پچھڑے ہوئے ہیں لیکن ان کا گمان یہ ہے کہ وہ ”سچ“ اور ”انصاف“ کے اصولوں کی پیروی کر رہے ہیں۔ اور آخر� [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر صاحب اور مکمل انصاف

    اس ہزارے کے ابتدائی سال تھے، تعلیمی مقاصد کے سلسلے میں ان دنوں ہمارا قیام برطانیہ میں تھا۔ ایک دن لندن میں ایک عزیز کے ہم راہ سیر کرتے ہوئے ان کی گاڑی کی اسکرین پر نظر پڑی تو ”ڈاکٹر“ کا اسٹیکر چسپاں نظر آیا۔ ان سے اس بارے سوال کیا تو فرمانے لگے کہ اس سے گاڑی پارک کرنے میں آ [..]مزید پڑھیں

  • عدالت، سیاست، نزاکت، سلامت

    ہماری کلاسیکی موسیقی کی روایت میں دو بھائیوں استاد نزاکت علی خان اور استاد سلامت علی خان کی جوڑی ہر لحاظ سے لاجواب سمجھی جاتی تھی۔ چھوٹے بھائی سلامت علی خان کو تو اہلِ فن تان سین ثانی پکارا کرتے تھے۔ یعنی ایک بے بدل گویا، جو گھنٹوں وِلمپت کرنے اور راگ کے بھید کھولنے پر قادر تھ [..]مزید پڑھیں

  • میرا جج … زندہ باد

    ہم جو کہتے ہیں وہ کرتے نہیں، ہمارے راہ نماﺅں کے بیانات دل پذ یر ہیں، اماموں کے خطبے پرسوز ہیں، صحافیوں کے ’اصولی موقف‘ متاثر کن ہیں، سورماﺅں کے دعوے پر جوش ہیں اور جج حضرات کی باتیں تو بہت ہی پیاری ہیں۔ لیکن ان اصحاب کا عمل دیکھ کر بندہ متفکر ہو جاتا ہے کہ یہ منافق ہیں، د� [..]مزید پڑھیں