حماد غزنوی

  • مردہ خانے میں رنگ رلیاں

    بھارت کی ایک ریاست ہے اتر پردیش، اس میں ایک ڈویژن ہے میرٹھ، اور میرٹھ میں ایک ضلع ہے گوتم بدھ نگر، اور اس ضلع میں ایک شہر ہے ’نوئے ڈا‘ اور نوئے ڈا میں ایک مردہ خانہ ہے۔ اس مردہ خانے سے پچھلے دنوں ایک ویڈیو نکلی جو آج کل ہندوستان میں بہت ’مقبول‘ ہے۔ سوشل میڈیا کی مہربا [..]مزید پڑھیں

  • لاشیں اور بیانیہ

    نوروز خان زرکزئی کو بلوچستان والے ’بابو نوریز‘ کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ یہ صاحب کچھ شورش پسند واقع ہوئے تھے۔ پہلے قلات کے حقوق کے لیے انگریز سے لڑتے رہے، انگریز گئے تو نئے حاکموں سے بِھڑ گئے۔ جب 1955 میں ون یونٹ بنا تو بلوچستان کو اپنے حقوق و نمائندگی میں مزید کمی کی شکایت ہ� [..]مزید پڑھیں

  • ہم عہدِ ’چول‘ میں زندہ ہیں

    ایک صاحب ہیں حکیم شہزاد المعروف لوہا پھاڑ، مطب کرتے ہیں اور اپنی اختراع کردہ ایک معجون پر ہمہ وقت نازاں رہتے ہیں۔ ہم نے ان کا نامِ گرامی پہلی مرتبہ چند ہفتے قبل اس وقت سنا جب انہوں نے عامر لیاقت مرحوم کی بیوہ کو اپنے عقد میں لیا اور سوشل میڈیا پراس ’میڈل‘ کا خوب ڈھنڈورا پیٹ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اک حسینہ تھی

    بنگلہ دیشی ماڈل زمیں بوس ہوا، بنگلہ دیشی ماڈل منہدم ہوا، یعنی ’شائستہ‘ زبان میں کہیں گے کہ بنگلہ دیشی ماڈل تو ”وڑ“ گیا۔ بنگلہ دیشی ماڈل کا مطلب ہے ہائی برڈ نظامِ حکومت، اور ہائی برڈ انصرامِ ریاست کا آسان تر زبان میں مطلب ہے ایک ایسا حکومتی بندوبست جس میں عسکری اور � [..]مزید پڑھیں

  • کمپنی کے جانشین

    جوائنٹ اسٹاک کمپنی فقط ایک مقصد کے حصول کے لیے معرضِ وجود میں آ تی ہے اور جب تک برقرار رہتی ہے اسی ایک مقصد کے تعاقب میں سرگرداں رہتی ہے۔  وہ مقصد ہوتا ہے اپنے شیئر ہولڈرز کی معاشی منفعت۔ ایسٹ انڈیا کمپنی دنیا کی اولین جوائنٹ اسٹاک کمپنی سمجھی جاتی ہے، جس کا ہدف آبادی کی ف� [..]مزید پڑھیں

  • بینِ شیطان و دریائے عمیق

    یونانی دیومالا میں بادشاہ اوڈیسس کو ایک دبدھا درپیش تھی، اسے سمندر میں ایک ایسی تنگنائے سے گزرنا تھا جس کے دونوں طرف دو عفریت تھے۔ بیچ کا راستہ اتنا تنگ تھا کہ ایک سے دور ہٹتا تو دوسرے کی زد میں آ جاتا۔ بھنور سے بچتا تو عفریت شش سر نگل لیتا، اسی صورتِ حال سے محاورہ نکلا ہے: Betwe [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے سیاست دان اور مارلن برانڈو

    اس دنیا میں انسان اپنے اعمال کا جواب دہ ہوتا ہے، قانون کو، معاشرے کو یا ضمیر کو۔ ذاتی زندگی میں ہمیں اپنے فیصلوں کے نتائج کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اپنے تجربات کی قیمت ادا کرنا ہوتی ہے۔ اس حوالے سے عظیم فلمی اداکار مارلن برانڈو اپنی خود نوشت سوانح حیات (سانگز مائی مدر ٹاٹ می) میں � [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت آ رہی ہے کہ جا رہی ہے؟

    گورنمنٹ کالج لاہور میں ہمارے ایک دوست فربہی میں اپنی مثال آپ تھے، لیکن ان کا حکم ناطق تھا کہ ’میں موٹا نہیں ہوں، دراصل میرے ارد گرد سب دوست بہت دبلے پتلے ہیں۔ اس لیے دیکھنے والوں کو دھوکا ہوتا ہے۔ جب کہ ہمارا خیال تھا کہ ان کی پرسنیلٹی بہت گرینڈ تھی، جو چھوٹے جسم میں فِٹ آ ہی [..]مزید پڑھیں

  • ڈونلڈ ٹرمپ، ملیکہ بخاری اور مریم نواز

    پچھلے ہفتے امریکی ریاست اوہائیو میں تقریر کرتے ہوئے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ فرماتے ہیں کہ امریکا آنے والے بہت سے تارکینِ وطن ”انسان“ نہیں ہوتے، پھر اپنے قولِ زریں کی مزید وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے تارکین وطن کو ”جانور“ قرار دے دیا۔ انہوں نے بنا ثبوت یہ بھی کہا کہ ایک گہ [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن 2024 اور راک ہڈسن

    پچاس کی دہائی میں ہالی ووڈ کے ایک نام ور اداکار ہوا کرتے تھے راک ہڈسن، انتہائی ہینڈسم اور خواتین میں بے حد مقبول۔ مسئلہ فقط یہ تھا کہ وہ ہم جنس پرست تھے اور اُس زمانے کے امریکا میں ابھی ایل بی جی ٹی نام کی کوئی تحریک نہیں تھی۔ معاشرے میں اس نوع کی جنسی آزادی نے ابھی رواج نہیں پ [..]مزید پڑھیں