حماد غزنوی

  • شہباز شریف کی واپسی

    ہزاروں سال پہلے یونانی ڈراما اداکار چہروں پر ماسک لگایا کرتے تھے۔ ماسک لگانے کے کئی فوائد تھے۔ تھوڑے ایکٹر ماسک بدل بدل کر بہت سے کردار نبھا لیتے، عورتوں کے رول بھی ماسک پوش مرد ادا کر لیا کرتے تھے۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ وہ ماسک کسی نہ کسی جذباتی کیفیت کے نمائندہ ہوتے تھے یعنی خوش [..]مزید پڑھیں

  • میڈم چیف منسٹر

    قدرت کے قرینے نرالے ہیں، جس باپ کی آنکھوں کے سامنے اُس کی ’گڑیا‘ کو گرفتار کیا گیا تھا، اُس باپ نے اپنی آنکھوں سے اپنی گڑیا کو پنجاب کی حکم رانی کا حلف اٹھاتے دیکھا ہے، یہ ایک داستانی منظر تھا، بے شک، ایسے لمحے بزرگ تر از زندگی ہوا کرتے ہیں، بے شک، قدرت کے ڈھنگ نرالے ہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان اور راحت فتح علی خان

    آج کل راحت فتح علی خان اور عمران خان کے ستارے گردش میں ہیں۔ قوم کے دونوں سپوتوں کا بُرا وقت چل رہا ہے۔ دونوں پر مفسدات میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ ایک صاحب کو تو ٹرائل مکمل ہونے کے بعد سزائیں بھی سنا دی گئی ہیں، جب کہ صاحبِ سُروسُرور کا ابھی (میڈیا) ٹرائل چل رہا ہے۔ پہلے راحت کا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سلیم رحمانی اور نصرت فاطمہ کا 2023 کیسا گزرا

    پاکستانیوں کا پچھلا سال کیسا گزرا، افتادگانِ خاک نے کیا کھویا کیا پایا،پریشان حالوں کے کون سے گنجل سلجھ پائے اور کون سے نئے جھنجھٹ ایجاد ہوئے،نڈھالوں کے کون سے زخم بگڑے اور کون سے مندمل ہوئے؟ براہِ راست مشاہدہ کی بناپر قائم کی گئی رائے صائب سمجھی جاتی ہے سو غزنویہ منزل کے خدام [..]مزید پڑھیں

  • ہم اپنے جانی دشمن ہیں

    بلا شبہ، ہم حالت جنگ میں ہیں، لاشے گر رہے ہیں، منظر لہو میں لتھڑا ہوا ہے۔ لیکن یہ جنگ ذرا مختلف طرح کی جنگ ہے جس میں ہم اپنے آپ سے برسرِ پیکار ہیں۔ ہم گولی چلاتے ہیں اور ہمارا ہی سینہ چھلنی ہو جاتا ہے۔ ہم بارودی سرنگ بچھاتے ہیں اور پھر خود ہی اس پر پاﺅں دھر دیتے ہیں، خود کو زیر ک� [..]مزید پڑھیں

  • لاڈلا کون؟

    دوپہر اور رات کے کھانے میں تو ہم تنوع کی خواہش رکھتے ہیں مگر ناشتے میں یکسانیت قبول کر لیتے ہیں۔ پتا نہیں ایسا کیوں ہے۔ خیر، کل صبح جب ہم انڈہ توس اور چائے کی پیالی کے منتظر تھے تو اطلاع ملی کہ آج ناشتے میں حلوہ پوری، سری پائے ، آملیٹ پراٹھا اور کھیرملے گی۔ اس غذائی اوباشی کے اس [..]مزید پڑھیں

  • سیاست دان سے مدبر تک

    ایک تقریر سے چند اقتباسات: زخموں پر مرہم رکھنے کا وقت آ گیا ہے… ہمارے درمیان جو خلیج وسیع تر ہو چکی ہے، اسے پاٹنے کی گھڑی آن پہنچی ہے … عہد کریں کہ آئندہ کبھی اس خوبصورت سرزمین پر کوئی گروہ کسی دوسرے گروہ پر ظلم نہیں کرے گا… انصاف سب کو ملے گا، امن و عافیت میں رہنے کا م� [..]مزید پڑھیں

  • تشریف لاتے ہیں…میاں محمد نواز شریف!

    یہ نواز شریف کی بیرونِ ملک سے چوتھی معروف واپسی ہو گی۔ پہلی دفعہ 2007 میں قریباً سات سالہ جلا وطنی کے بعد واپسی ہوئی مگر انہیں ایئر پورٹ سے ہی ملک بدر کر دیا گیا۔ اگلے سال وہ پھر پاکستان آئے اور انہیں ملک میں داخل ہونے کی اجازت تو دے دی گئی مگر انتخاب لڑنے کی اجازت نہیں دی گئی، پھ� [..]مزید پڑھیں

  • آئین، ان کو دِکھایا تو برا مان گئے

    علمِ نجوم سے دست شناسی تک، بہت سے علوم مستقبل میں جھانکنے کے دعویدار ہیں۔ اور ان علوم کا کاروبار خوب چلتا ہے کیوں کہ انسان فطرتاً آنے والے کل کے بارے متجسس ہے۔ ویسے ان علوم کے حوالے سے ہماری رائے شہزاد احمد سے ملتی جلتی ہے جنہوں نے فرمایا تھا: سب تری طرح لگاتے ہیں قیافے شہزاد [..]مزید پڑھیں

  • جالندھر سنگھ اور جرنیل سنگھ

    کنساس سٹی میں ایک سردار جی سے راہ چلتے ملاقات ہوئی تو از روئے خیر سگالی ہم نے انہیں ہاتھ جوڑ کر گڈ مارننگ کہا۔ انہوں نے جواباً باقاعدہ درست مخارج کے ساتھ ’اسلام علیکم‘ کہا، پنجابی میں گفتگو شروع ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے ابّا جی لائل پور سے جالندھر گئے تھے۔ ہم نے بتای [..]مزید پڑھیں