حماد غزنوی

  • 9 نمبر کی بس کب آئے گی؟

    اسداللہ خان غالب نے دو مصرعوں میں کامل بے اختیاری کی ایک بے مثال تصویر بنائی ہے۔ فرماتے ہیں ”رو میں ہے رخش عمر کہاں دیکھئے تھمے…..نے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میں“۔ غالب نے یہ شعر تخلیقِ پاکستان سے لگ بھگ سو سال پہلے باندھا تھا، لیکن لگتا یوں ہے گویا اس ملک کی 76ویں سا [..]مزید پڑھیں

  • بھٹکا ہوا کارواں

    ہر شہر، ہر خطے کی اپنی اپنی خوشبو ہوتی ہے، جب کوئی شہر یاد آتا ہے ایک نافہ سا وا ہو کر مشام کو معطر کر جاتا ہے۔ یہ مشک شہروں کے مزاج سے پھوٹتی ہے، اور یہ مزاج شہروں اور خطوں کی تاریخ اور جغرافیہ سے جنم لیتا ہے۔  سادہ لفظوں میں کسی شہر کی یاد آئے تو وہاں کا فن تعمیر یاد آتا ہے، آ� [..]مزید پڑھیں

  • بے یقینی کے مارے لوگ

    جو چیز ہمارے پاس نہیں ہوتی اس کی تمنا سوا ہوا کرتی ہے۔ یہ نارسائی کبھی احساسِ محرومی کو جنم دیتی ہے کبھی احساسِ کم تری کا روپ دھار لیتی ہے۔ یہ معاملہ افراد کو ہی نہیں اقوام کو بھی درپیش ہوا کرتا ہے۔ اس ضمن میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی مثال دیکھئے۔ اس ملک کے پاس اللہ کا دیا سب � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ’نو مسلموں‘ کے درمیان شام

    امریکہ یاترا جاری ہے اور ”طلسمِ خوابِ زلیخا و دامِ بردہ فروش“ جیسے قصے قدم قدم پر درپیش ہیں، نیک روحوں سے آشنائی ہوتی ہے، کائیاں لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے۔  ناگہانی مشکلات ٹوٹتی ہیں اور پھر کوئی اجنبی مہرباں یک دم کہیں سے نمو دار ہوتا ہے، یعنی ”کب وہ ظاہر ہو گا اور حیر� [..]مزید پڑھیں

  • میرے بھی ہیں کچھ خواب

    تاریخ کی کون سی ایسی کروٹ ہے جس کے بارے آپ خواہش رکھتے ہیں  کہ کاش میں اس دور میں پیدا ہوتا اور اس زمانے کا چشم دید گواہ ہوتا؟ اکثر مسلمان تو اس کا سیدھا سا جواب دیتے ہیں، یعنی سرکار کا دور۔ لیکن اگر یہ شرط  لگا دی جائے کہ ’اس کے علاوہ‘ تو اپنے اپنے میلان اور مزاج کے مط� [..]مزید پڑھیں

  • بتاﺅ، میرا نام کیا ہے؟

    محمد علی نے باکسنگ کو ہمیشہ کے لیے بدل دیا، ان سے پہلے باکسنگ بھدی ناک والے وحشیوں کا کھیل سمجھا جاتا تھا، محمد علی نے باکسنگ کو سٹائی لائیز کیا، اس کھیل میں ’تماشا‘ شامل کیا۔ یعنی حسن و شرارت، تفریح، سیاست، اور اس کے علاوہ بہت سے نئے اجزا کو باکسنگ کا حصہ بنا دیا۔ یہاں م� [..]مزید پڑھیں

  • آئینے سے ڈرتے ہو

    ہمارے ایک دوست ہیں جو ٹی وی ڈرامے بنانے والے ایک بڑے پروڈکشن ہاﺅس کے مالک ہیں۔ بہت سال ہوئے انہوں نے ایک اور ادارہ اس غایت سے قائم کیا کہ پاکستان میں بننے والے بہترین ڈراموں کو سالانہ ایوارڈدینے کا سلسلہ شروع کیا جائے۔ اور یہ ایوارڈ صریحاً میرٹ پر دیے جائیں تاکہ ڈراما انڈسٹری � [..]مزید پڑھیں

  • جشنِ جَون

    ”تمہارے خیال میں اِس وقت حیات، اردو کے تین مقبول ترین شاعر کون سے ہیں،“ جون بھائی نے نوے کی دہائی کے وسط میں یہ سوال مجھ سے پوچھا تھا۔میں نے جھٹ سے جواب دیا کہ پہلے نمبر پر جون ایلیا۔ میرا خیال تھا وہ میرے جواب سے خوش ہوں گے مگر جون بھائی نے مسکرائے بغیر کہا ’سنجیدگی اخ� [..]مزید پڑھیں

  • عدلیہ اور نیب کا شکریہ

    انگریزی کا ایک محاورہ ہے کہ ’ابلیس کو اس کے حصے کی داد تو ملنی چاہئے، لہٰذا اگر نیب اور عدلیہ سے نادانستہ ہی سہی، کوئی نیکی سرزد ہو گئی ہے توہم پر سپاس گزاری لازم ہے۔ اس ’نیکی‘ کی تفصیل آگے عرض کرتا ہوں۔ قصہ کچھ یوں ہے کہ جب ملک میں ہائی برڈ نظام کی بنیادیں مضبوط کی جا � [..]مزید پڑھیں

  • پہلے ہمارے پیسے واپس کریں!

    ڈزنی اسٹوڈیو کی ایک اینی میٹڈ فلم ہے دی لائن کنگ، فلم کا ایک سین ہے جس میں لائن کنگ موفاسا اپنی جان بچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ موفاسا چٹان سے لٹکا ہوا ہے، اس کے اگلے دو پنجے چٹان پر ہیں اور باقی جسم ہوا میں معلق ہے۔ اور نیچے مہیب کھائی ہے۔ ایسے میں چوٹی پر موجود موفاسا کا بھائی &rsquo [..]مزید پڑھیں