حماد غزنوی

  • شوکت ترین کا رویہ اور حب الوطنی کا سوال

    لفظ کے بطن میں معنی رکھا ہوتا ہے، لفظ پرانا ہوتا ہے تو معنی بھی زنگ آلود ہو جاتا ہے اور سامع یا قاری کے لئے کسی حسی تحرک کا باعث نہیں بن پاتا۔ ایسے لفظ کو زندہ رکھنے کا فرض شاعر و ادیب کو نبھانا ہوتا ہے، جو بحرِ لفظ میں غواصی کرتا ہے اور تہہ سے معنی کے نئے موتی ڈھونڈ کر لاتا ہے۔ ت� [..]مزید پڑھیں

  • سب سے پہلے پاکستانی

    ریاست کے کئی اجزا ہوتے ہیں جن میں سے ایک خطۂ زمین بھی ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان نام کی ریاست میں روزِ اول سے ریاست کے اسی جُزو کو مرکزی حیثیت حاصل رہی ہے۔ ریاست کے باقی اجزا یعنی انسان اور آئین  کبھی ہماری اولین ترجیح نہ بن سکے۔ اسی لئے آپ نے اکثر سنا ہو گا ’ملک کے چپے [..]مزید پڑھیں

  • تھوڑی سی ممنوعہ فنڈنگ

    اس مملکت خداداد میں ایک ہی تو صادق اور امین تھا، ایک ہی تو تھا نہ بکنے والا نہ جھکنے والا، ایک ہی تو تھا قومی غیرت کا استعارہ، حریت کا ہمالہ، سامراج دشمن، حقیقی آزادی کا داعی، امپورٹڈ حکومتوں کا منکر۔  لیکن اب خبر آئی ہے کہ یہ سب زیبِ داستاں کے لیے تھا، یہ کہانی گھڑی گئی تھی، [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایک تھا آئین

    وہ لاوا جو بہت دنوں سے اندر ہی اندر پک رہا تھا، اُبل پڑا۔ یہ 12 جنوری 2018 کا واقعہ ہے، سپریم کورٹ آف انڈیا کے چار سینئیر ججزنے ایک پریس کانفرنس کی جس میں چیف جسٹس آف سپریم کورٹ پر شدید تنقید کی گئی۔ مرکزی نقطہ ایک ہی تھا کہ جونئیر ججوں پر مشتمل  مرضی کے بینچ بنائے جاتے ہیں جو � [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب کا نیا رانجھا

    یہ درست ہے کہ عمران خان نے اس سے پہلے کوئی الیکشن اسٹیبلشمنٹ کی بھرپور مدد کے بغیر نہیں جیتا تھا، مگر اب جیت لیا ہے، ضمنی انتخاب ہی سہی، لیکن واضح اکثریت سے جیت لیا ہے  اور وہ بھی پنجاب میں جہاں نواز شریف کی مسلم لیگ 1988 سے کبھی کسی سویلین سیٹ اپ میں ہونے والا انتخاب نہیں ہاری [..]مزید پڑھیں

  • مزید جھوٹ

    جو عزت چاہتا ہے جھوٹ ترک کر دے، جو آسانی چاہتا ہے دروغ گوئی سے اجتناب کرے، جو میٹھی نیند سونا چاہتا ہے کذب سے منہ موڑ لے۔ دنیا کی تمام برائیاں ایک کمرے میں رکھ کر کمرہ مقفل کر دیا گیا ہے، اور یہ قفل صرف ایک ہی کنجی سے کھلتا ہے، اور اس کنجی کا نام ہے ’جھوٹ‘۔ دنیا کی ہر برائی � [..]مزید پڑھیں

  • سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب

    روزانہ یہ چہرے جوہم اپنے ارد گرد دیکھتے ہیں، بالخصوص معروف لوگوں کے چہرے، یہ دراصل چہرے نہیں ہوتے، نقاب ہوتے ہیں، سماجی نقاب جنہیں نفسیات کی زبان میں’پرسونا‘ کہتے ہیں۔ کم ہو یا زیادہ ’شخصیت‘ اور ’پرسونا‘ میں خلیج ہوتی ہے۔  اور اس ’سماجی نقاب‘ کا مقصد [..]مزید پڑھیں

  • معشوقِ اعظم

    اردو شاعری کا رسومیاتی محبوب از حد حسین اور بلا کا جھوٹا ہوتا ہے،شبِ وصل آنے کا وعدہ تو کرتا ہے وفا نہیں کرتا، عشاق تمام رات قیامت کا انتظار کرتے رہتے ہیں، محبوب کے وعدوں کی حقیقت جانتے ہیں مگرایک مخصوص قلبی حالت میں رہنا پسند کرتے ہیں۔ دلیلیں محبوب کے خلاف ہوتی ہیں مگر سوچتے ا� [..]مزید پڑھیں

  • اچھے باپ، برے باپ

    ’کامیابی‘ کی ولدیت کے خانے میں نام لکھوانے والوں کی قطاریں طویل ہوتی ہیں، اور ’ناکامی ‘ کا باپ ’نامعلوم‘ بتایا جاتا ہے۔ امریکی صدر جان کینیڈی نے بے آف پگز کے ناکام آپریشن کے بعد یہ جملہ بولا تھا جو ہر طرف خوب معروف ہوا اور ہماری سیاسی تاریخ تو بالخصوص اس جملے کی [..]مزید پڑھیں