اسرائیل نے کبھی دو ریاستی حل قبول نہیں کیا
- تحریر اعزاز احمد چوہدری
- 01/09/2024 2:00 PM
غزہ میں جاری جنگ کے تین ماہ بعد اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ہزاروں فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں بڑی تعداد میں بچے بھی شامل ہیں۔ اس تباہی اور بربادی کے پیچھے اسرائیل کا بیان کردہ مقصد یہ ہے کہ وہ حماس کو ختم کرنا چاہتا ہے۔ لیکن اس پر یقین نہیں کیا جاسکتا کیونکہ اسرائیل صرف حماس � [..]مزید پڑھیں