تعلقات کی بہتری کے لیے پاکستان اور بھارت دنیا سے کیا سبق سیکھ سکتے ہیں؟
- تحریر اعزاز احمد چوہدری
- 07/04/2022 4:52 PM
دورِ جدید کی سفارتکاری میں ریاستوں کے مابین معاشی سرگرمیاں ترجیح بن چکی ہیں۔ اس کی ایک مثال امریکا اور چین کے تعلقات ہیں۔ دونوں ہی ممالک دنیا پر اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے کوشاں ہیں لیکن یہ معاشی طور پر ایک دوسرے پر منحصر بھی ہیں۔ سال 2021 میں امریکا اور چین کے درمیان اشیا او� [..]مزید پڑھیں