ملک کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالنے والے ہیروز کون ہیں؟
- تحریر عاطف خان
- 10/30/2022 3:54 PM
اسلام آباد کے سیکٹر جی 8 میں واقع وفاقی تحقیقاتی ادارے کے دفتر میں ہیجان کی فضا تھی۔ پورا دفتر شیشے کی طرح چمک رہا تھا۔ عملہ بھی خوب سوٹڈ بوٹڈ تھا، کئی کی وردیاں بھی نئی تھیں۔ عملے کے چہرے جوش و خروش سے دمک رہے تھے۔ وہی جوش جو کسی نتیجہ خیز آخری معرکے سے پہلے سرحد پر کھڑے کسی سپا� [..]مزید پڑھیں