پاکستانی سیاست اور خواتین سیاست دانوں کی کردار کُشی
- تحریر شگفتہ کنول
- 08/12/2022 9:18 AM
موجودہ ملکی سیاست اور اس کے بدلتے رنگ کسی بالی وڈ تھرلر سے کم نہیں ہیں لیکن جس موضوع کو عام طور پر نظر انداز کیا جاتا ہے، وہ خواتین سیاست دانوں پر ہونے والے ذاتی نوعیت کے حملے اور سوشل میڈیا پر ان کی کردار کُشی ہے۔ یہ بحیثیت قوم خواتین کی طرف ہمارا عمومی رویہ بھی ہے۔ زیادہ ہولن� [..]مزید پڑھیں