آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی اور قابل افسوس پہلو
- تحریر ڈاکٹر عارف محمود کسانہ
- 04/25/2023 7:56 PM
ذوالفقار علی بھٹو کا ایک بڑا کارنامہ یہ بھی ہے کہ انہوں نے 1973 کا متفقہ آئین دیا جس کے پچاس سال مکمل ہونے کے بعد گولڈن جوبلی تقریبات جاری ہیں۔ پاکستان میں آئین سازی کی تاریخ بہت عجیب ہے۔ پاکستان کا پہلا آئین 29 فروری 1956 کو منظور ہوا اس اس وقت کے گورنر جنرل اسکندر مرزا نے 2مارچ [..]مزید پڑھیں