آگ لگنے کے حادثات اور روک تھام
- تحریر ڈاکٹر عارف محمود کسانہ
- 02/19/2017 11:31 AM
- 5604
آگ میں جل کر مرنے کا صرف تصور ہی انتہائی ہولناک ہے لیکن جس پر یہ گزرتی ہے اس کا کیا حال ہوتا ہوگا اور پھر اس کے پیاروں پر کیا گذرتی ہوگی۔ پاکستان میں آئے روز آگ لگنے کے واقعات ہوتے رہتے ہیں جن سے قیمتی جانوں کے ساتھ املاک کا بھی بہت نقصان ہوتا ہے۔ کچھ عرصہ قبل کراچی کے ہوٹل میں آگ � [..]مزید پڑھیں