ڈاکٹر عارف محمود کسانہ

  • مقصد رسالت اور دور حاضر کے مسلمان

    دنیا کی تمام اقوام اور مذاہب کو ماننے والے اپنے قومی دنِ، اہم ایام اور تہوارپورے جوش و خروش سے مناتے ہیں۔ جس سے اُن کی قومی وحدت، اپنے نظریہ سے لگن اور اُس کے ساتھ وابستگی کا بھر پور اظہارہوتا ہے۔ اس طرح کی تقریبات ایک طرح سے اُن کے ملی اور قومی جذبہ کا مظہر ہوتی ہیں۔ عید میلاد ا� [..]مزید پڑھیں

  • خدا نہ کرے کہ بھول جائے کوئی

    کسی کو بھول جانا بے اعتنائی اور بے وفائی سمجھی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے شاعروں نے اسے اپنا موضوع سخن بنایاہے۔ قتیل شفائی نے اپنے محبوب کو یقین دلاتے ہوئے کہا کہ میں تجھ کو بھول کے زندہ رہوں خدا نہ کرے جبکہ ساغر صدیقی کہتے ہیں کہ : تیری صورت جو اتفاق سے ہم بھول جائیں تو کیا تم [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ اخلاقی تربیت کا ہے

    کہنے وا لے نے درست ہی کہا تھا کہ ہمارا مسئلہ یہ نہیں کہ ہمارے ہاں تعلیم کی کمی ہے بلکہ اصل مسئلہ ہمارے ہاں تربیت کی کمی کا ہے۔ دانائے راز اورحکیم الامت نے اپنی بصیرت سے قوم کے مرض کہن کی نشاندہی نوے برس قبل کردی تھی لیکن اب تو حالات اور بھی ناگفتہ بہ ہیں۔ دور حاضرمیں تعلیمی میدان [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اقبال کا اصل کارنامہ

    علامہ اقبال کا سب سے بڑا کارنامہ کیا ہے ؟ کیا ان کی وجہ شہرت و عزت صرف شاعر ہونا ہے۔ یہ درست ہے کہ وہ بہت بڑے فلسفی تھے۔ وہ ایک قانون دان ، ماہر تعلیم اور سیاست دان بھی تھے ۔ ہسب اپنی جگہ پربہت اہم ہیں لیکن ان کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ انہوں نے امت مسلمہ کا تعلق قرآن حکیم سے جوڑن [..]مزید پڑھیں

  • جب جموں خون آشام ہوا

    ہمارا خیال تھا کہ یہ صرف چند دنوں کی بات ہے اور جلد ہی حالات بہتر ہوجائیں گے اور ہم پھر سے اپنے گھروں میں واپس چلے جائیں گے۔ لیکن بد قسمتی سے وہ دن کبھی نہ آیا اور ہم لوگ اپنے وطن واپس جانے کی آرزو لےکر ایک ایک کرکے اس دنیا سے رخصت ہورہے ہیں۔ جموں سے ہجرت کرکے پاکستان آنے والوں کی [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ کشمیر اور عالمی حمایت

    بے شمار قربانیوں، طویل جدوجہد اور اقوام متحدہ کی قراردوں کے باوجود مسئلہ کشمیر کیوں عالمی حمایت حاصل نہیں کرسکا۔ وادی میں بہنے والے خون اور مظلوم کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کا شور کیوں دنیا کوسنائی نہیں دیتا۔ مسلسل کرفیو، ہزراوں شہادتوں، عورتوں اور بچوں پر ہونے والے مظالم ک [..]مزید پڑھیں

  • سائنس سے بھی آگے

    بات کسی حد تک درست ہے کہ جب بھی کوئی نیا سائنسی انکشاف سامنے آتا ہے تو یہ کہا جاتا ہے یہ تو پہلے سے ہی قرآن میں موجود تھا، جسے سائنس نے اب دریافت کیا ہے۔ لیکن یہی بات سائنسی تحقیق اور انکشاف سے قبل کیوں نہیں کی جاتی اور کیوں انتظار کیا جاتا ہے کہ پہلے کوئی دریافت ہو تو پھر اس کے با� [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ کشمیر آخر کیسے حل ہوگا

    یہ اقوام متحدہ کے ایجنڈا پر یہ سب سے پرانا حل طلب مسئلہ ہے لیکن اقوام عالم کشمیر کی وادی میں بہتے ہوئے خون کا شور سننے سے قاصر ہیں اور وہاں ہونے والے مظالم پر آنکھیں بند کئے ہوئے ہے۔ محکوم اور مجبور اقوام کے پاس عالمی حمایت ہی آخری سہارا ہوتا ہے۔ اقوام متحدہ کی حقوق انسانی کی [..]مزید پڑھیں