ڈاکٹر عارف محمود کسانہ

  • چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی

    مملکت خداد پاکستان کا پچھترواں یوم آزادی بہت دھوم دھام سے منایا جارہا ہے۔ اسلامیان برصغیر نے قائداعظم کی  بے مثال قیادت میں زبردست جدوجہد کرکے یہ ملک حاصل کیا۔ کانگریس کی تقسیم ہند کی بھرپور مخالفت کے باوجود آل انڈیا مسلم لیگ نے نقاش پاکستان چوہدری رحمت علی اور حکیم الامت ع [..]مزید پڑھیں

  • ایک دن اقوام متحدہ میں

    نیو یارک کی سیر میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر کو دیکھنا بھی شامل تھا۔ اقوام متحدہ کا صدر دفتر نیو یارک میں مین ہیٹن میں واقع ہے۔ دریائے ایسٹ کے کنارے اٹھارہ ایکڑ رقبہ پر مشتمل اقوام عالم کا مرکز ایک پرشکوہ عمارت کے ساتھ دور سے ہی متوجہ کرتا ہے۔  عمارت کے اطراف د نیا کے تمام خود [..]مزید پڑھیں

  • توہین مذہب کے واقعات کا بہترین ردعمل

    کچھ اسلام دشمن عناصر اس کوشش میں رہتے ہیں کہ کہ اپنی مذموم حرکتوں کی وجہ سے اہل اسلام کی دل آزاری کریں اور جب وہ کوئی شیطانی کام کریں تو اس پر مسلم بھڑک کر اپنارد عمل دیں، جس کا وہ مزا لیں۔ ایسے لوگ خدا اور رسول اللہ کے دشمن ہوتے ہیں اور انہیں وہ ایذا پہنچانے کی کام کرتے ہیں۔   [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قانون مکافات عمل اور انسانی زندگی

    مکافات عمل کے بارے میں اکثر بات ہوتی ہے لیکن یہ قانون مکافات عمل ہے کیا اور یہ انسانی زندگی پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے؟ کیا اس سے فرار ممکن یا کسی کو اس سے استسنیٰ بھی حاصل ہے اور اسلام نے اس قانون کو کیوں اہمیت دی ہے؟ سوال یہ بھی ہے کہ کیا صرف عمل ہی نتیجہ خیز ہوتا ہے یا پھر خیالا [..]مزید پڑھیں

  • کے ایچ خورشید کی یاد میں

     11 مارچ1987 کو قائد اعظم کے سیکریٹری اور صدر آزاد جموں کشمیر اس جہان فانی سے رخصت ہوئے۔ ان جیسے کردار اور اعلیٰ اوصاف کا حامل کوئی اور سیاستدان نظر نہیں آتا۔  کے ایچ خورشید صاحب سے میری پہلی ملاقات1984 میں لاہور ہائی کورٹ کے عقب میں ٹرنر روڈ پر ان کے دفتر میں میرے بڑے بھائی طا [..]مزید پڑھیں

  • یوم یکجہتی کشمیر کا تقاضا

    ایک بار پھر5  فروری کو اہل پاکستان یوم یکجہتی کشمیر مناکر ریاست جموں کشمیر کے عوام کے ساتھ اپنی محبت اور ان کے حق خود آرادیت کی حمایت کررہے ہیں۔ سرکاری سطح پرحسب روایات بیان دئیے جارہے ہیں اور میڈیا بھی اس بارے میں اپنا کردار ادا کررہاہے لیکن اس سب کے باوجود جموں کشمیر کے عوا� [..]مزید پڑھیں

  • تصویر کا دوسرا رخ

    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی حالیہ رپورٹ کے بعد یہ بحث زوروں پر ہے کہ پاکستان ایک بدعنوان ملک ہے۔ اخبارات کی خبروں اور ٹیلی ویڑن پر ہونے والے مباحثوں میں یہی موضوع زیر بحث ہے۔ اس کی وجہ عالمی تنظیم ’ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل‘ نے دنیا کے 180 ممالک میں بدعنوانی کے حوالے سے اپنی س� [..]مزید پڑھیں