ڈاکٹر عارف محمود کسانہ

  • خوبصورت تاریخی شہر غرناطہ میں

    کوویڈ کی صورت حال کچھ بہتر ہوئی اور یورپ میں سفری آسانی کے لئے ویکسین سرٹیفکیٹ جاری ہونے کے بعد گرمیوں کی چھٹیوں میں میں کہیں جانے کا سوچ رہے تھے کہ بیٹے حارث نے سپین کے علاقہ اندلس کی سیر کی تجویز دی۔  چار سال قبل ہم نے اندلس کی سیاحت کی تھی جس کے دوران قرطبہ، غرناطہ اور مال� [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر امجد ثاقب کا اعزاز

    دنیا بھر میں پاکستان کو ایک اہم عالمی اعزاز ملنے کی دھوم ہے۔سویڈن کے سابق وزیر ہاؤسنگ اور اربن ڈویلمنٹ محمت کپلان نے خوشی سے مجھے فون کرتے ہوئے مبارکباد دی اور کہا ہے کہ ڈاکٹر محمد امجد ثاقب واقعی اس اعزاز کے مستحق ہیں۔ انہوں نے اپنے دورہ پاکستان کا ذکر کیا جس میں اخوت کے مرکز [..]مزید پڑھیں

  • میجر طفیل سے راشد منہاس تک

    ماہ اگست کی پاکستان کی تاریخ میں بہت اہمیت ہے  اور اس میں مملکت خداداد کا جشن آزادی منایا جاتا ہے۔ اسی ماہ اگست میں وطن عزیز کے دو عظیم اور بہادر سپوتوں نے پاک سرزمین کی کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جاں کانذرانہ پیش کیا۔  یہ فاتح لکشمی پور میجر طفیل شہید اور پائیلٹ ٓفیسر راشد م [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نظریہ پاکستان ہے کیا

    ستر سال سے زائد عرصہ ہونے کے باوجود پاکستانی کی نظریاتی اثاث پرآج بھی سوال اٹھایا جاتا ہے کہ یہ ملک کیوں بنا اور اس کے مقصد کیا تھے؟  اس لئے ضروری ہے کہ امر کا جائیزہ لیا جائے کہ قیام پاکستان کامحرک کیا تھا اور کس بناد پر مطالبہ پاکستان کیا گیا۔ پاکستان کی بنیاد ایک نظریہ پر ہ� [..]مزید پڑھیں

  • آزادجموں کا انتخابی منظر نامہ

    آزاد جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے 25جولائی کو ہونے والے انتخابات کے لئے سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔آزاد جموں کشمیر کی زیادہ تر سیاسی جماعتیں پاکستان کی سیاسی جماعتوں کی شاخیں ہیں اور یہی وجہ ہے کہ پاکستان کی صف اول کی سیاسی قیادت انتخابی مہم چلانے کے لئے آزادجموں کشمیر می� [..]مزید پڑھیں

  • بھارت اور مسئلہ کشمیر

    بھارت کی مودی حکومت مقبوضہ ریاست جموں کشمیر میں سیاسی عمل کی بحالی کے لئے سوچ رہی ہے  تاکہ عالمی سطح پر یہ تاثر دیا جاسکے کہ 5 اگست 2019 کے اقدامات کے بعد وہاں حالات معمول پر آرہے ہیں اور لوگوں میں ان اقدامات کے خلاف کوئی ردعمل نہیں۔ اس سلسلہ میں بھارت نواز کشمیری راہنما جن میں [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ فلسطین اور عالم اسلام

    اسرائیل کی جانب سے غزہ میں ظالمانہ اور وحشیانہ کارروائی  پر اس کے حواری ممالک کی جانب سے اس کے جرائم پر چشم پوشی بلکہ  حمایت کسی سی ڈھکی چھپی نہیں۔ نام نہاد مہذب ممالک کے حقوق انسانی کے دعویٰ منافقت اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔ دنیا میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا اصول جاری ہے۔ ان� [..]مزید پڑھیں

  • کورونا کی وبا میں ہتھیاروں کی دوڑ

    پوری دنیا میں کورونا کے مہیب سائے چھائے ہوئے ہیں اور لاکھوں لوگ لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں لوگ سہمے ہوئے اور خوف زدہ ہیں۔ انسانیت پر جدید دور میں اس پہلے کبھی ایسا مشکل وقت نہیں آیا۔ ہر کوئی زندگی بچانے اور اپنے آپ کو محفوظ رکھنے کے لئے جدوجہد کررہا ہے۔ 2019  سے اب تک ی� [..]مزید پڑھیں

  • علامہ اقبال اور اجتہاد

    علامہ اقبال کے مطابق اسلام کا تصور حیات متحرک ہے اور یہ جامد نہیں ہے۔اپنے زمانے کے مسائل کا حل تلاش کرنے کی غرض سے علامہ اجتہاد میں گہری دلچسپی رکھتے تھے۔ان کے شہرہ آفاق خطبات   The Reconstruction of Religious Thought in Islam میں چھٹا خطبہ " اجتہاد فی الاسلام "  The Principle of Movement in the Structur [..]مزید پڑھیں