ڈاکٹر عارف محمود کسانہ

  • ہیلسنکی میں حب رسول ﷺ ریلی

    فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں نبی اکرم ﷺ سے وفا اور محبت کے اظہار کے لئے ایک پرامن ریلی نکالی گئی۔  ریلی میں کثیر تعدادمیں لوگوں نے شرکت کی اور محبت رسولؐ کا اظہار کیا۔ ریلی کا اہتمام مدینہ مسجدہیلسنکی کی انتظامیہ نے کیا تھا۔  ریلی میں دیگر مذاہب کے لوگ بھی شریک تھے � [..]مزید پڑھیں

  • شہدائے جموں کی یاد میں

    ”ہمارا خیال تھا کہ یہ صرف چند دنوں کی بات ہے اور جلد ہی حالات بہتر ہوجائیں گے اور ہم پھر سے اپنے گھروں میں واپس چلے جائیں گے۔ لیکن بد قسمتی سے وہ دن کبھی نہ آیا اور ہم لوگ اپنے وطن واپس جانے کی آرزو لے کر ایک کرکے اس دنیا سے رخصت ہورہے ہیں“۔جموں سے ہجرت کرکے پاکستان آنے والوں [..]مزید پڑھیں

  • پڑھنے میں دشواری اور بچوں کی مارپیٹ

    انٹر نیٹ پر کچھ ایسی ویڈیو موجود ہیں جن میں استاد اپنے طلبہ پر دوران تدریس تشدد کررہے ہیں۔ وہ بچوں کو کتاب سے پڑھنے کے لئے کہہ رہے ہیں لیکن بچوں سے درست طور پر پڑھا نہیں جارہا جس کے نتیجہ میں وہ اپنے اساتذہ کی مارپیٹ کا نشانہ بن رہے ہیں۔  ان میں اسکولوں کے اساتذہ اور مذہبی مد� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • توہین مذہب کے واقعات اور ہمارا رد عمل

    دنیا میں جب بھی کوئی بد بخت اسلام کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا کرتا ہے یا ختم المرسلین ﷺ، صحابہ اکرامؓ، اہل بیت اطہارؓ اور اسلام کی دیگر عظیم شخصیات کے بارے میں گستاخانہ باتیں کی جاتی ہیں اور قرآن حکیم کی توہین کی جاتی ہے تو ایک مسلمان کے لئے اس سے بڑی دل آزادی اور تکلیف دہ امر او� [..]مزید پڑھیں

  • ایک یوٹرن کشمیرپالیسی پر بھی لیں

    پاکستان کی وفاقی وزیر برائے حقوق انسانی  شیریں مزاری نے اپنی ہی حکومت کی کشمیر پالیسی کی ہنڈیا بیچ چوراہے پھوڑ دی ہے اور اس کے بعد سناٹا طاری ہے۔ حیرت ہے کہ وزیر خارجہ  شاہ محمود قریشی بھی خاموش ہیں حالانکہ فن خطابت میں وہ ید طولیٰ رکھتے ہیں اور وہ تو دیگر وزارتوں کے معاملا [..]مزید پڑھیں

  • معلومات کا سونامی

    ایک دور تھا جب معلومات کے ذرائع بہت محدود تھے اور دنیا بھر میں کیا ہورہا ہے اس سے عوام کی اکثریت نا بلد رہتے تھے۔ حصول علم کے مواقع بھی کم اور اکثریت کی دسترس سے دور تھے۔ سب سے پہلے اخبارات اور ریڈیو کے آنے سے اطلاعات اور معلومات کا دروزہ کھلا۔ ریڈیو کی ایجاد نے لوگوں کو ورطہ حی [..]مزید پڑھیں

  • مکڑی کا جال

    اس طرح کا انصاف تو پتھر کے دور میں بھی نہیں کیا گیا۔ یہ واقعہ اس نظام کے چہرے پر دھبہ ہے۔ ایک شہری کے چھ سال ضائع کر دینے کی کوئی تلافی نہیں ہو سکتی۔" یہ تبصرہ پاکستان کی ایک عدالت نے خود اپنے عدالتی نظام پر کیا جب ایک شخص کو پانچ دن کی قید کے خلاف اپیل کے فیصلہ میں چھ سال لگ گئے۔ [..]مزید پڑھیں

  • قرآن حکیم کو سمجھنے کے بنیادی اصول

    اس حقیقت سے ہر ذی شعور اتفاق کرے گا کہ جب تک قرآن حکیم کو سمجھ کر نہ پڑھا جائے اس کتاب عظیم سے راہنمائی حاصل نہیں جاسکتی  اور نہ ہی نزول کا مقصد پورا ہوتا ہے۔ قرآن مجید خود حکم دیتا ہے کہ حتی تعلموا ما تقولون کہ جو تم پڑھ رہے ہو وہ تمہیں سمجھ بھی آنا چاہیے۔ قرآن کریم کو سمجھنے � [..]مزید پڑھیں