کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے سویڈن نے لاک ڈاؤن کیوں نہیں کیا؟
- تحریر ڈاکٹر عارف محمود کسانہ
- 04/21/2020 12:00 PM
- 6500
اس وقت دنیا کے بیشتر ممالک اپنے تمام تر وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے کورونا وائرس کے بحران پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ بحران سے پیدا ہونے والی اس مشکل اور غیر یقینی کی صورتحال نے معمولاتِ زندگی کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ کورونا وائرس کی اس خطرناک وبا سے انسانی زندگیوں کو � [..]مزید پڑھیں