ہمارا سب سے بڑا مسئلہ
- تحریر ڈاکٹر عارف محمود کسانہ
- 12/14/2019 4:14 PM
- 16040
سائنسی، معاشی اور تعلیم و تحقیق کے میدان میں دنیا کے دیگر ممالک سے پیچھے رہ جانا کوئی المیہ نہیں بلکہ اصل المیہ اخلاقی زوال اور تربیت کا نہ ہونا ہے۔ انسانی اوصاف و کردار اور اقدار کا نہ ہونا ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ ایک فرد سے لے کر قوم تک بحیثیت مجموعی ہمارے طرز عمل میں تر [..]مزید پڑھیں