مصطفی کمال پاشا

  • قومی معاشی بدحالی و بڑھتی غربت، اللہ خیر کرے

    عالمی بنک کی پاکستان بارے رپورٹ کے مندرجات کے مطابق پاکستان میں قومی شرح غربت 25.3  اور29 فیصد کے درمیان ہے۔ اس طرح پاکستان میں سات کروڑ افراد غربت کی زندگیاں گزارنے پر مجبور ہیں۔ شرح غربت 2018-19 میں 22فیصد تھی۔ ورلڈ بنک کی اکتوبر 2026 میں جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ، شمالی [..]مزید پڑھیں

  • ایران امریکہ جنگ پھیلتی جائے گی؟

    اسرائیل نے جنگ شروع کی اس کی مدد کو آیا بلکہ امریکہ کو اسرائیل نے گھیرا ،اسے غلط معلومات دیں کہ ایرانی عوام اپنے حکمرانوں کے شدید خلاف ہیں۔ جنگ کی صورت میں وہ اٹھ کھڑے ہوں گے اور اس طرح رجیم تبدیل ہو سکے گی۔  امریکہ، بلکہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران فتح کرنے کے زعم میں جنگ میں کود پڑا۔ � [..]مزید پڑھیں

  • پمز کا سانحہ: لمحہ فکریہ

    نرسری میں کتنے بچے موجود تھے جب وہاں آگ لگی نومولودوں کی حتمی تعداد کے بارے میں قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔ پمز دارالحکومت پاکستان میں واقع ہے اور اس کا تذکرہ عمران خان کے علاج کے حوالے سے ہوتا رہا ہے۔  پمز وفاقی حکومت کے زیر انتظام چلنے والے دو ہسپتالوں میں سے ایک بہترین او [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مکہ ڈیکلریشن

    مکہ ڈیکلریشن  پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے مابین ایک دفاعی معاہدہ ہے جس کی گونج بڑی شدت سے ہر طرف سنی ہی نہیں جا رہی  بلکہ اس کے بارے میں وسیع پیمانے پر گفتگو بھی کی جا رہی ہے۔ اس کے حامی اسے مسلم ممالک کے ناٹو سے تعبیر کر رہے ہیں۔  مکہ ڈیکلریشن کو صدی یا تاریخ کی بہت بڑ [..]مزید پڑھیں

  • ویژن پاکستان 2047: قیام پاکستان کے 100سال

    پاکستان کو قائم ہوئے 79سال ہو چکے ہیں۔ گزری صدی میں مسلمانوں کی عظیم الشان سلطنتِ عثمانیہ کا خاتمہ ہوا۔ تین براعظموں تک پھیلی ہوئی عظیم الشان سلطنت کا خاتمہ سانحہ عظیم تھا اس سے پہلی صدی میں مسلمانوں کی عظیم مغلیہ سلطنت کا خاتمہ ہو چکا تھا۔ عالم اسلام پر مایوسی چھائی ہوئی تھی۔ [..]مزید پڑھیں

  • معاہدہ اسلام آباد کا خاتمہ و اسرائیلی سازش

    معلوم نہیں کہ معاہدہ اسلام آباد / مفاہمتی یادداشت قائم ہے یا ختم ہو گیا ہے کیونکہ ایران کی سعودی قطری آئل ٹینکروں پر بمباری کے بعد معاملات بگڑنے لگے ہیں۔ ایران کا کہنا ہے کہ ٹینکر ایران کے طے کردہ راستے کی بجائے دوسرے روٹ پر گامزن تھے۔ جوابی کارروائی پر امریکہ نے ایران کے ساحلی [..]مزید پڑھیں

  • امریکی آزادی کے ڈھائی سو سال!

    برطانیہ عظمیٰ کے زیر تسلط 13ریاستوں نے آزاد ہوکر اکٹھے مل کر ایک متحدہ ریاست، امریکہ کے نام سے تشکیل دی۔ 4جولائی 1776 کو اعلان آزادی کے ساتھ ہی ریاست ہائے متحدہ امریکہ معرض وجود میں آئی۔ اس بات کو ڈھائی سو سال ہو چکے ہیں۔  اس دوران دنیا کی عظیم ریاست برطانیہ عظمیٰ نے عروج بھی د� [..]مزید پڑھیں

  • مشرق وسطیٰ میں اُبھرتے ہوئے نئے امکانات

    ایران امریکہ جنگ، پاکستان کی اَن تھک ثالثی دوڑ دھوپ اور دیگر مسلم و غیر مسلم ممالک کے ظاہری و خفیہ تعاون کے باعث بند ہو چکی ہے فتح یا شکست کا تعین کرنا سردست مشکل ہے لیکن ایران جو ایک عرصے سے عالمی امریکی پابندیوں میں جکڑا  ہوا تھا، اب ان پابندیوں سے آزاد ہونے لگا ہے۔  اسے [..]مزید پڑھیں

  • آئین کے بعد بجٹ دستاویز ایک اہم دستاویز ہے

    بجٹ 2026-27 آیا ہی چاہتا ہے۔5جون قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس منعقد ہونے جا رہا ہے جس میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کیا جائے گا پھر اس کے بعد چھوٹے چھوٹے وقفوں کے ساتھ صوبائی اسمبلیوں کے اجلاسوں میں صوبائی بجٹ پیش کیے جائیں گے۔  ایک زمانہ تھا کہ بجٹ کا انتظار کیا جاتا تھا ۔اس سے عوام [..]مزید پڑھیں

  • قرضے نہیں سرمایہ کاری اور مہارت

    پاک چین دوستی کے 75سال مکمل ہونے کے موقع پر چین میں منعقدہ ایک تقریب سے وزیراعظم شہبازشریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو قرضے نہیں بلکہ سرمایہ کاری اور مہارت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے بہت پیاری بات کہی ہے۔  اس وقت پاکستان کا مجموعی قرضہ 80ہزار 6سو ہزار  روپے یعنی 80.6ٹریلین [..]مزید پڑھیں