مصطفی کمال پاشا

  • جنیوا ڈونرز کانفرنس:ویل ڈن پاکستان

    جنیوا میں پاکستانی سیلاب زدگان کی بحالی کے لئے منعقد کی جانے والی ڈونرز کانفرنس کامیاب نظر آ رہی ہے۔یہ کانفرنس پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کا نتیجہ ہے اور پاکستان کے عالمی برادری میں اہمیت کی عکاس ہے،اتحادی حکومت گزرے نو ماہ سے قومی معاشی معاملات کو ٹریک پر لانے کے لئے کوشاں [..]مزید پڑھیں

  • اعتماد کے ووٹ میں ناکامی کے بعد

    ہماری حقیقت حاکمہ بھی ہماری معیشت اور سیاست کی طرح مشکلات کا شکار ہے، تمام قابل ذکر چھوٹی بڑی سیاسی، علاقائی،لسانی اور قومی جماعتیں کسی نہ کسی انداز میں حکمرانی میں شریک ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی، مسلم لیگ(ن)، فضل الرحمان کی پارٹی، پی ٹی آئی،مسلم لیگ(ق)، جمعیت علمائے پاکستان، [..]مزید پڑھیں

  • ہم کہاں کھڑے ہیں؟

    پاکستان کی معیشت مشکلات میں گِھری ہوئی ہے، مہنگائی اپنے عروج پر ہے، قدرِ زر میں شدید گراوٹ ہے اور ڈالر کی قیمت آسمان کی طرف محو ِ پرواز ہے۔ اسحاق ڈار نے بظاہر ڈالر کی اُڑان پر رکاوٹ لگا دی ہے لیکن عملاً ایسا ممکن نہیں ہو سکا۔  زرمبادلہ کی کھلی منڈی میں ڈالر کی قیمت25،20 روپے ز� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حالات کیسے ٹھیک ہوں گے؟

    شیر علی خالطی پاکستان کے ایک معتبر قومی انگریزی اخبار سے منسلک ہیں۔ خبریں ڈھونڈنا، حقائق تلاش کرنا اور اُنہیں درست سیاق و سباق میں قارئین کی نذرکرنا اُن کا خاصا ہے۔ الیکٹرانک میڈیا پر  بھی بطور تجزیہ نگار دکھائی دیتے ہیں۔ عوامی مسائل اور پسے ہوئے طبقات کے مسائل پر دبنگ ان� [..]مزید پڑھیں

  • معیشت و سیاست: تاثر اور حقیقت کے درمیان

    تاثر اور حقیقت دو الگ الگ چیزیں مانی جاتی ہیں لیکن کبھی کبھی یہ آپس میں اِس طرح گھل مل جاتی ہیں،  گُڈ مُڈ ہو جاتی ہیں کہ سب کچھ اُلٹ پلٹ جاتا ہے،خلط ملط ہو جاتا ہے اور تاثر حقیقت نظر آنے لگتا ہے، تاثر اور حقیقت ایک ہی سکے کے دو رخ بن جاتے ہیں۔  کہا جاتا ہے کہ پاکستان کے معاشی [..]مزید پڑھیں

  • 10 لاکھ قومی رضا کاروں کی تیاری

    جماعت اِسلامی نے اعلان کیا ہے کہ وہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے 10لاکھ تربیت یافتہ قومی رضا کار تیار کرے گی کیونکہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے تمام ادارے، دیگر قومی اداروں اور محکموں کی طرح اپنے فرائض ادا کرنے میں کامیاب نہیں ہو پا رہے۔ زلزلہ، سیلاب اور کورونا وباکے وقت ایسے ادار [..]مزید پڑھیں

  • میں نہیں تو کوئی نہیں

    اِس بارے میں قطعاً دو آرا نہیں پائی جاتیں کہ پاکستان ایک مشکل دور سے گزر رہا ہے۔ سیاست ہو یا سفارت اور معیشت بھی بحرانی کیفیت سے گزر رہی ہے۔ معاملات دگرگوں ہیں، شدید پریشانی ہے،عامتہ الناس کی زندگی اور اُس کے شب و روز درست نہیں ہیں۔ آٹا، دال،چاول، چینی ہی نہیں، بجلی گیس اور ت� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کی ناکام ہوتی سیاست

    عمران خان قومی سیاست میں ایک جھگڑالو کھلاڑی کا روپ دھارتے نظر آ رہے ہیں۔ ویسے تو وہ اپنے سیاسی کیریئر کے روزِ اول سے ہی منفی اور احتجاجی سیاست کرتے چلے آ رہے ہیں۔ وہ طویل عرصے تک تن تنہا سیاست کرتے رہے حتیٰ کہ اسٹیبلشمنٹ نے اُنہیں گود لیا اور نواز شریف کو سیاست سے نکالنے کے لیے ع [..]مزید پڑھیں

  • عارف علوی، اسحاق ڈار ملاقاتیں: نتیجہ نکلے گا؟

    صدر مملکت عارف علوی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے درمیان پے در پے ملاقاتیں اور ان کے نتیجے میں باہر نکلنے والی خبریں اور معلومات انتہائی حوصلہ افزاء ہیں۔پھر ڈار صاحب کی طرف سے پی ٹی آئی سے مذاکراتی وفد کے ممبران کے نام مانگنا اِس سے بھی زیادہ حوصلہ افزاء اقدام ہے۔جاری مسموم سیاس� [..]مزید پڑھیں