مصطفی کمال پاشا

  • عمران خان کرپٹ اور نااہل قرار پائے

    عمران خان کو الیکشن کمیشن کے چار رکنی بنچ نے متفقہ طور پر  عوامی نمائندگی کے لئے نااہل قرار دے کر ان کی قومی اسمبلی کی نشست خالی قرار دے دی ہے۔ یہ فیصلہ پانچ رکنی الیکشن کمیشن نے کیا جبکہ آج ایک رکن کی عدم موجودگی کے باعث چار رکنی کمیشن نے فیصلے کا اعلان کیا۔ فیصلہ عمران خان � [..]مزید پڑھیں

  • ملکی و قومی سلامتی کے تقاضے

    پوری قوم ہیجانی کیفیت میں مبتلا ہے ضمنی انتخابات اس کے اعصاب پر سوار رہے پھر انتظار تھا کہ عمران خان الیکشن جیتنے کے بعد  لانگ یا شارٹ مارچ کا اعلان کر دیں گے لیکن ہیجانی کیفیت ابھی تک طاری ہے۔ کیونکہ انہوں نے ابھی تک لانگ یا شارٹ مارچ کی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا ۔ اس لئے [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کی ضد اور تاریخ کا سبق

    پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ذوالفقار علی بھٹو ایک کرشماتی اور طلسمانی شخصیت کے طور پر جانے اور پہچانے جاتے ہیں ۔قومی سیاست میں وہ پچھلے دروازے سے داخل ہوئے،اپنی ذہانت اور قابلیت کا لوہا منواتے ہوئے جنرل ایوب خان کی کابینہ میں شامل ہوئے،اقتدار کی پُرپیچ راہوں پر چلتے چلتے، سیا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ارلیمان کی بے توقیری

    پارلیمان کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے مجموعی اراکین کی تعداد  442بنتی ہے۔  یہ 20/22 کروڑ آبادی کے ملک پاکستان کے نمائندے ہیں جیسے کیسے بھی ہو، جیسا بھی نظام ہو یہ پارلیمانی جمہوری نظام کے تحت منتخب ہو کر قومی اسمبلی اور سینیٹ تک پہنچے ہیں۔ پارلیمان اس [..]مزید پڑھیں

  • پولیٹیکل انجینئرنگ کی بدحواسیاں

    آج کل ہماری عدالتیں بہت فعال نظر آ رہی  ہیں،ہماری سیاسی جماعتوں اور قائدین نے چھوٹے بڑے فیصلے خود کرنے کی بجائے یہ ذمہ داری عدلیہ کے سپرد کر رکھے ہیں۔ ہماری عدالتی تاریخ اس حوالے سے بہت روشن روایات کی حامل نہیں ہے۔ جسٹس منیر کے نظریہ ضرورت کے تحت دیے گئے فیصلے کے بعد سے آج ت� [..]مزید پڑھیں

  • اسحاق ڈار: قوم کے لئے معاشی بہتری کی آخری کرن

    اسحاق ڈار ایک معاشی حکمت کار کے طور پر پاکستان پہنچ چکے ہیں ان کی آمد کے حتمی فیصلے کا اعلان ہوتے ہی مارکیٹ میں مثبت رجحانات شروع ہو گئے ۔بروز پیر اسحاق ڈار کی پاکستان پہنچنے والے دن ڈالر نے کمزوری دکھانا شروع کر دی۔ روپیہ تگڑا ہونے لگا مارکیٹ اور اوپن مارکیٹ میں قدر زر میں قابل [..]مزید پڑھیں

  • حاکمیت کا اصول پاکستان کا حقیقی مسئلہ ہے

    اقبال شاہد ایک منجھے ہوئے صحافی، صاحب ِ فکر تجزیہ نگار اور ہمارے اچھے دوست ہیں۔ کار زارِ صحافت میں وارد ہونے سے پہلے کارِ سرکار میں مصروف تھے، ذمہ دار پوزیشنوں پر ذمہ داریاں نبھاتے نبھاتے سیاست اور اقتدار کے کھیل کا بھی مشاہدہ کرتے رہے۔  پھر ایک حساس اور ذمہ دار پاکستانی ک� [..]مزید پڑھیں

  • آرمی چیف کون ہوگا؟

    پاکستان کا نیا آرمی چیف کون ہوگا؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو  آج کل ہمارے الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا بھی نہیں، سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ پوچھا جا رہا ہے۔ اس سوال کا جواب تلاش کرنے اور لوگوں کو بتانے کی کاوشیں زوروں پر ہیں عام حالات میں بھی یہ سوال انتہائی اہمیت کا حامل رہا ہے۔ پاکستا [..]مزید پڑھیں

  • سیاست ہی سیاست

    الیکٹرانک میڈیا میں ہمیں پڑھایا گیا کہ دورِ جدید میں سیاست پر کئے جانے والے پروگراموں کے لئے سپانسر شپس اور اشتہارات نہیں ملتے اور ملتے بھی ہیں تو بہت کم۔ لیکن تفریحی پروگراموں کو سپانسر شپس اشتہارات خوب ملتے ہیں کیونکہ ناظرین کی اکثریت، تفریحی اور شغل مغل کے پروگراموں کو زیا [..]مزید پڑھیں

  • سیاست کیا کہہ رہی ہے؟

    ہماری قومی سیاست کہاں جا رہی ہے؟ شاید ہی کوئی اس بارے میں وثوق کے ساتھ بات کر سکے،کیونکہ یہاں طریقے سلیقے سے کچھ ہوتا نہیں ہے اور نہ ہی ہو رہا ہے۔ اپریل2022سے تھوڑا پہلے تک عمران خان کی حکومت اپنی نااہلی اور ناکارکردگی کے باعث نامقبولیت کے ریکارڈ قائم کر چکی تھی۔عمران خان فیصلہ [..]مزید پڑھیں