مصطفی کمال پاشا

  • ناراض بلوچوں کو مناؤ نواز شریف،قدم بڑھاؤ!

    پاکستان اصلاً حالت جنگ میں ہے آپریشن سندور جاری ہے۔ مودی پاکستان کے ہاتھوں مئی 2025کی عبرتناک شکست کا بدلہ لینے کی تیاری کر  رہا ہے۔ بھرپور اور جنگی بنیادوں پر تیاری کر  رہا ہے۔  اس نے حربی و ضربی سازو سامان کی خریداری کے لئے ایمرجنسی نافذ کر دی ہے، ہنگامی بنیادوں پر ساز� [..]مزید پڑھیں

  • بدلتا عالمی نظام اور ہمارے قومی مفادات

    دنیا بڑی تیزی سے بدل رہی ہے۔ دنیا بدل گئی ہے۔ گزشتہ صدی میں مسلمانوں کی عظیم خلافت عثمانیہ کا خاتمہ ہوا ۔تین براعظموں پر پھیلی ہوئی عظیم ریاست درجنوں ٹکڑوں میں بکھر گئی۔ یہ پہلی جنگ عظیم کا واقعہ ہے اسی دور میں اعلان باالفور نے ریاست اسرائیل کے قیام کی راہیں ہموار کیں۔  پھر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پائیدار اور مستحکم معاشی ترقی کے بغیر

    لگتا ہے کہ حکومت عمران خان کے حوالے سے سیدھی ہو گئی ہے۔ عمران خان جیل میں بیٹھ کر نہ صرف کھلے عام اپنی پارٹی چلا رہے ہیں، دو سال کا عرصہ گزرنے کو ہے حکومت خان کے ہاتھوں زچ دکھائی دیتی ہے۔ وہ نہ صرف زبانی کلامی حکومت کے لئے سوہانِ روح بنے ہوئے ہیں بلکہ عملاً بھی مشکلات پیدا کرتے رہ [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کو لانے والوں کا احتساب

    محمد نوازشریف نے نعرہ مستانہ بالآخر بلند کر ہی دیا کہ عمران خان کو لانے والوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے۔ بات تو درست ہے اصولی طور پر بھی اور منطقی انداز میں سوچنے کا نتیجہ بھی ایسا ہی ہو سکتا ہے۔ عمران خان ایک سیکیورٹی تھریٹ بن چکے ہیں انہوں نے ایک نسل کو جس راہ پر لگا رکھا ہے وہ ک [..]مزید پڑھیں

  • کابل رجیم اور قندھاری و حقانی گروپس

    دسمبر 79 میں جب کابل میں افغانوں کی جاری داخلی کشمکش عروج تک پہنچی اور اشتراکی افواج دریائے آمو عبور کرکے افغانستان میں داخل ہو گئیں تو کچھ افغان دھڑوں نے اشتراکی فوجوں کے کٹھ پتلی حکمران ببرک کارمل اور روسیوں کے خلاف جدوجہد شروع کر دی۔ اس طرح سات دھڑوں کے اشتراک سے اتحاد اسلا [..]مزید پڑھیں

  • انی پی ٹی آئی کی ریاست دشمن اپروچ

    پاکستان ایک عرصے سے دہشت گردی کے خلاف جنگ  جاری  رکھے ہوئے ہے۔ 2001میں جب نائن الیون  کے واقع کے بعد امریکہ نے دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ کا اعلان کیا تو اس میں کسی بھی ملک کے لئے آپشن نہیں تھا۔ امریکی قیادت نے کھل کھلا کر کہا کہ اس جنگ میں یا تو آپ ہمارے ساتھ ہیں یا پھر ہمار [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل کا عزم صمیم اور ہنود و یہود گٹھ جوڑ

    عالمی نظام کی کمزوریاں کھل کھلا کر سامنے آ رہی ہیں۔ برطانوی ماہر آدم سمتھ کی  ’دولت اقوام کی نوعیت‘  پر تحقیقاتی مقالے کے مندرجات پر قائم کیا جانے والاسرمایہ دارانہ نظام اپنی تمام تر کمزوریوں اور ناانصافیوں کے ساتھ دنیا کے سامنے آشکار ہو چکا ہے۔  آدم سمتھ کو اس ن [..]مزید پڑھیں

  • ابھرتا ہوا عالمی سیاسی منظر

    پاکستان اپنی پیدائش یعنی 1947 میں تخلیق کے روز اول سے ہی مسائل میں گھرا ہوا ہے۔ 9سال  تک یہ ملک آئین کے بغیر رہا۔1956 میں جو آئین بنا وہ 2سال کے اندر اندر اپنی موت آپ مر گیا۔1958میں جنرل محمد ایوب خان نے ملک پر مارشل لالگا دیا۔ گیارہ سال کے بعد ملک پر جنرل یحییٰ خان مسلط ہو گیا اس نے ا� [..]مزید پڑھیں