مصطفی کمال پاشا

  • عمران خان کی آخری بال کی طرح مارچ کی آخری کال

    ایک عرصہ سے جس احتجاجی کال کا انتظار کیا جا رہا تھا ،وہ بالآخر سامنے آ گئی ہے۔پی ٹی آئی کے بانی اور قائد عمران خان نے اپنے چاہنے والوں کو 24نومبر 2024کو اسلام آباد کی طرف مارچ کی کال دے دی ہے۔ پی ٹی آئی عمران خان ہے اور عمران خان اپنے چاہنے والوں کے لئے ایک مرشد اور پیر کامل کی حیثیت [..]مزید پڑھیں

  • ویلڈن گنڈا پور۔ ویلڈن پی ٹی آئی

    گنڈا پور اور ساتھیوں کے خلاف ڈی چوک احتجاج کرنے پر مزید پانچ مقدمات قائم کر دیئے گئے ہیں۔ عمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور علیمہ خان کو دہشت گردی کے مزید چار مقدمات میں نامزد کر دیا گیا ہے۔ اعظم سواتی اور جی بی کے سابق وزیراعلیٰ پر مالی معاونت کے الزامات عائد کئے گئے ہیں گنڈا � [..]مزید پڑھیں

  • قوم کو 7ارب ڈالر کا نیا قرض مبارک ہو

    پاکستان معاشی بحالی اور ترقی کی راہ پر گامزن ہو چلا ہے۔ عمرانی دور حکمرانی میں معیشت کے ساتھ ہونے والے کھلواڑ کے نتیجے میں جو بحران اور بگاڑ پیدا ہوا تھا اس پر نہ صرف قابو پا لیا گیا ہے بلکہ معیشت کو آگے بڑھانے کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔  آئی ایم ایف نے پاکستان کو 7ارب ڈالر ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان، گولڈ سمتھ اور اسرائیل

    دی ٹائمز آف اسرائیل نے اینور باشیرووا کے عمران خان کے اسرائیل۔پاکستان تعلقات قائم کر سکنے کے بارے میں خیالات آج کل ہمارے ہاں زیر بحث ہیں۔ اینور ایک تحقیقاتی تجزیہ نگار اور بلاگر ہیں اخبار میں اپنے بلاگ میں انہوں نے بڑے خوبصورت انداز میں عمران خان کے گولڈ سمتھ خاندان کے ساتھ جم [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان سے اٹھتی کالی گھٹائیں

    قومی معیشت میں بہتری آ رہی ہے، کھلی معیشت کے اعشاریے مثبت ہوتے چلے جا رہے ہیں توازن تجارت ہو یا ادائیگیوں کا توازن،بہتری کی طرف گامزن ہے۔ زرِمبادلہ کے ذخائر بھی مناسب حد تک بھرے ہوئے ہیں۔ ٹیکسوں کی وصولیاں بھی جاری ہیں،وصولیوں کے ماہانہ اہداف بھی تسلی بخش انداز میں حاصل کئے � [..]مزید پڑھیں

  • گریٹر اسرائیل کا قیام اور فلسطینیوں کی بربادی

    حماس کے شہ دماغ اسماعیل ہانیہ شہید کر دیئے گئے۔ ویسے سات اکتوبر2023 سے جاری فلسطین۔ اسرائیل جنگ میں 90ہزار سے زائد بچے، بوڑھے،عورتیں اور نوجوان شہید کئے جا چکے ہیں۔ غزہ مکمل طور پر کھنڈرات میں تبدیل ہو چکا ہے، غزہ ناقابل رہائش ہو گیا ہے۔  ابھی تک یہ پتہ نہیں چل سکا کہ اسماعیل � [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی جیت گئی

    سپریم کورٹ کے اعلان کردہ فیصلے کے مطابق بحیثیت مجموعی تحریک انصاف کو بہت سی چیزیں مل گئی ہیں۔ ایسی چیزیں جو الیکشن کمیشن نے ان سے چھین لی تھیں مثلاً انتخابی نشان اور پھر اس کے بعد اقلیتوں اور خواتین کی مخصوص نشستیں۔  سپریم کورٹ نے 25جنوری 2024میں ایک فیصلہ صادر کیا تھا کہ تحری [..]مزید پڑھیں

  • عوامی تحریک بن سکتی ہے؟

    تحریک انصاف سوشل میڈیا سے نکل کر سڑک تک پہنچنے کی کاوشیں کرتی نظر آ رہی ہے۔تحریک انصاف کے وکلا ہمہ وقت سیاسی محاذ کو گرم رکھنے میں مصروف رہتے ہیں۔ ویسے زبان و بیان کی گرمی تو تحریک انصاف کا طرہ امتیاز رہا ہے ۔ دوسروں کو گالی گلوچ کرنا، جھوٹ بولنا اور پاؤں جوڑ کر بولنا اور ایسے � [..]مزید پڑھیں

  • مسائل کی حقیقی بنیاد تلاش کئے بغیر……

    ہماری قوم سیاست افتراق و انتشار کا شکار ہے، اس میں اختلاف رائے ہی نہیں ہے بلکہ بنیادی نظری و فکری تفریق بھی پائی جاتی ہے۔ یہ تفریق صرف بحث و مباحثے کی حد تک ہوتی تو اسے سیاست کا حسن قرار دیا جاتا، اسے رحمت بھی کہا جاتا کیونکہ اختلاف رائے جمہوریت کا حسن کہلاتا ہے۔  یہ اسی تفری [..]مزید پڑھیں

  • ریاستی رِٹ کا مسئلہ

    ریاستی ادارے کام کر رہے ہیں خوب کررہے ہیں۔ پاکستان اگر دودہائیوں سے جاری، دہشت گردی کے خلاف امریکی عالمی جنگ سے بخیر و خوبی نکل آیا ہے تو یہ کمال نہیں ہے ویسے بظاہر تو امریکی اتحادی، ناٹو اور ایساف کی افواج افغانستان سے نکلی ہیں۔ امریکہ جو طالبان کو ”چوہے“ کہتا تھا انہی [..]مزید پڑھیں