قرض پر قرض بڑھنے کی خوفناک رفتار
- تحریر مصطفی کمال پاشا
- 04/21/2024 3:20 PM
پاکستان کا شمار دنیا کے بڑے مقروض ممالک میں ہوتا ہے۔ جون 2023میں مجموعی طور پر 223.86 ارب ڈالر کا قرض واجب الادا تھا یعنی غیر ملکی اور اندرونی قرضوں کا حجم 224ارب ڈالر کے برابر تھا۔ یہ پاکستانی کرنسی میں 62ہزار 881 ارب روپے کے مساوی تھا۔ اس مجموعی قرضے میں 24ہزار309ارب روپے اندرونی ذ� [..]مزید پڑھیں