نسل ِ نو کی نا اُمیدی و نامرادی:ذمہ دار کون؟
- تحریر مصطفی کمال پاشا
- 11/18/2023 2:31 PM
عمران یاسین ایک سینئر بینکر ہیں وہ دیکھنے میں بھی بینکر ہی لگتے ہیں،خوش شکل، خوش مزاج اور سمارٹ آدمی ہیں، آدمی ایک بار اُن سے مل لے تو انہی کا ہو کر رہ جاتا ہے وہ بندے کو اس طرح اپنے سحر میں گرفتار کرتے ہیں کہ وہ اپنی جمع پونجی لے کر ان کے بینک کا اکاؤنٹ ہولڈر بن کر رہ جاتا ہے۔ &nbs [..]مزید پڑھیں