مصطفی کمال پاشا

  • 12اگست اور اس کے بعد، سیاستدانوں کا امتحان

    آئین پاکستان کے مطابق 12اگست 2023 اسمبلیوں کی مدت قیام ختم ہو جائے گی اور پھر 13اگست کو نگران حکومتیں معرضِ وجود میں آکر 60دنوں کے اندر اندر انتخابات کراکے نئی اسمبلیاں قائم کرانے اور حکومتیں بنوانے کی پابند قرار پائیں گی۔  آئین کے مطابق اگر کوئی بھی اسمبلی اپنی مقررہ مدت سے پہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عدم ’استحکام پاکستان پارٹی‘

    پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ اور پیپلزپارٹی کی اتحادی حکومت13اگست2023 کو اپنی آئینی مدت پوری کر کے انجام پذیر ہو جائے گی۔پی ڈی ایم گیارہ قومی و علاقائی سیاسی جماعتوں پر مشتمل اتحاد ہے جو عمران خان کے خلاف ستمبر2020 میں تشکیل دیا گیا تھا ۔ اس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)،عوامی نیشنل پارٹ� [..]مزید پڑھیں

  • فوج کے ترجمان کی دو ٹوک باتیں

    سانحہ9 مئی کے کرداروں کو کیفردار تک پہنچانے کا عزم بالجزم، ڈائریکٹر جنرل، انٹر سروسز پبلک ریلیشنز میجر جنرل احمد شریف کا پریس کانفرنس میں اظہارِ خیال فوج کے ترجمان نے بڑی صراحت اور وضاحت کے ساتھ قوم کو بتا دیا ہے کہ 9مئی کو جنہوں نے جو کچھ کیا، ریاستی املاک پر حملہ آور ہونے والو [..]مزید پڑھیں

  • گندم کی ریکارڈ پیداوار اور عوام

    پاکستان کے خلاف ’ففتھ جنریشن وار‘ ایک عرصے سے جاری ہے اور اس جنگ کے طے کردہ اہداف پر بڑی سرعت اور منظم طریقے سے کام ہو رہا ہے اور دشمن بڑی حد تک طے کردہ اہداف حاصل بھی کر چکا ہے۔ پاکستان میں جاری افراتفری، سیاسی انارکی،معاشی بدحالی اور سماجی ٹوٹ پھوٹ اسی جنگ کے تباہ کن نت� [..]مزید پڑھیں

  • جاری نظام ناکام ہو چکا ہے؟

    شہباز شریف کے بارے میں تاثر پایا جاتا تھا کہ وہ بہترین ایڈمنسٹریٹر ہیں، منصوبہ سازی کرنے اور پھر اسے کامیابی سے ہمکنار کرنے میں یدطولیٰ رکھتے تھے۔ تعمیراتی منصوبوں کی تشکیل اور تکمیل کے حوالے سے انہوں نے نیک نامی کمائی پنجاب کو پیرس بنانے کا عزم رکھتے تھے۔  لاہور بہرحال پ� [..]مزید پڑھیں

  • صدارتی حکم نامہ برائے الیکشن

    صدر مملکت عارف علوی نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 9اپریل 2023کو اسمبلیوں کے انتخابات کرانے کا حکم نامہ جاری کرکے معاشی و سیاسی مشکلات میں پہلے سے ہی گِھرے ہوئے ملک پاکستان کو ایک بڑے آئینی بحران کا شکار کر دیا ہے۔ صدر نے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 57 ون کے تحت حکم جاری کیا ہے جبکہ ا� [..]مزید پڑھیں