شہر کون ڈبوتا ہے؟
- تحریر رزاق شاہد
- 08/27/2022 1:26 PM
انسان بھی دلچسپ جانور ہے۔ دینے پہ آئے تو غنیم کو ائیر پورٹ، ملیں فیکٹریاں روڈ بندرگاہ بلکہ اپنا سب کچھ حوالے کر دیتا ہے اور اڑ جائے تو سببِ حیات پانی کو ویرانوں سے بھی گزرنے کا رستہ نہیں دیتا۔ 2022 کا سال ہے ۔۔ ایک طرف کروڑوں نوری سال دور تک دیکھنے کی صلاحیت رکھنے والے انسان ہی [..]مزید پڑھیں