شہرِ کوئٹہ کی خاموشی کو حکمران طبقہ استحکام سمجھ بیٹھا ہے
- تحریر محمد عامر رانا
- 12/02/2025 4:55 PM
کوئٹہ کی اداسی مزید گہری ہوتی جارہی ہے۔ خوف سے زیادہ، ایک ایسی بھاری خاموشی ہے جو شہر اور اس کے لوگوں کو اپنے گھیرے میں لیے ہوئے ہے۔ جبکہ ایک پُراسرار سکوت ہے جو ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنی گرفت سخت کیے جارہا ہے۔ شہر کی سیکیورٹی کے بارے میں تشویش ہر جگہ محسوس کی جا سکتی ہے۔ چیک پوس [..]مزید پڑھیں