خلیج عرب میں اردو کا نقیب:ڈاکٹر افروز عالمؔ
- تحریر غلام مصطفی
- 11/06/2022 2:05 PM
ڈاکٹر افروز عالمؔ کی شخصیت اخلا ص اور جنون کا مر قع ہے۔چیتے کی طرح تیز رفتار رکھنے والے ڈاکٹر افروز عالمؔ کو دور رہنے کے باوجود میں اتنا قریب سے جانتاہوں کہ یہ طے کرنا مشکل ہے کہ اس مضمون میں اپنی بات کہاں سے شروع کروں۔ سو ابتدا یہ ہے کہ آپ کی پیدائش یکم اپریل1975 کو بتھوا با� [..]مزید پڑھیں