رسول اللہﷺ نے راستے بند کرنے کے عمل کو شیطانی قرار دیا
- تحریر جستس قاضی فائز عیسی
- 11/10/2022 1:15 PM
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے احتجاج کے دوران سڑکوں کی بندش کے حوالے سے کہا ہے کہ رسول اللہﷺ نے راستے بند کرنے کے عمل کو شیطانی قرار دیا ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے یہ ریمارکس ایک کھلے خط میں دے ہیں جس میں انہوں نے اسلام آباد میں احتجاج کے دوران پیش آنے والی صو [..]مزید پڑھیں