نئے آرمی چیف کی تقری اور دو جرنیلوں کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ
- تحریر انور عباس انور
- 11/29/2022 2:45 PM
الحمد للہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا قضیہ حل ہوگیا سنیارٹی اور میرٹ کی فتح ہوئی ۔ حافظ سید عاصم منیر آرمی چیف تعینات ہوگئے ہیں۔ آپ یہ سطور پڑھ رہے ہوں گے تو پاک فوج کی کمانڈ کی تبدیل ہوچکی ہوگی۔ امید تھی کہ نئے سپہ سالار کی تقرری کے ساتھ ہی وطن عزیز جس ہیجانی کیفیت میں مبت [..]مزید پڑھیں