قائدِاعظم محمد علی جناح: ایک عظیم انسان کو عاجزانہ خراج عقیدت
- تحریر قمر احمد
- 12/25/2022 3:26 PM
بدقسمتی تھی کہ وہ قیامِ پاکستان کے ایک سال بعد ہی ہم سے جدا ہوگئے، تاہم ہمارے پاس پاکستان کی صورت ان کی نشانی موجود ہے اور ہمیشہ رہے گی۔ کاش کہ ہم اس نشانی کا اسی طرح خیال رکھیں جس طرح قائدِاعظم چاہتے تھے۔ ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمیں قائدِاعظم جیسا پُرعزم اور پُرحوصلہ قائد نصیب ہو� [..]مزید پڑھیں