کنور دلشاد

  • آزاد کشمیر اور آرٹیکل 257

    ایسے ملک میں جہاں انتخابات کے بعد نتائج سے زیادہ ان کی ساکھ زیرِ بحث آتی ہو کیا یہ مناسب نہیں کہ انتخابی نتائج کے فارم 45 اور فارم 47 فوری ویب سائٹ پر جاری کر دیے جائیں اور عوامی اعتراضات موصول ہونے کے بعد فارم 47 پر مزید کارروائی کرتے ہوئے فارم 48 مرتب کیا جائے؟  مزید یہ کہ چیف [..]مزید پڑھیں

  • 28ویں ترمیم کی بازگشت

    ملک کے سیاسی منظرنامے پر اس وقت 28ویں ترمیم کی بازگشت حاوی ہے۔ سیاسی حلقوں میں آج کل یہی موضوعِ گفتگو ہے۔ شنید ہے کہ آصف علی زرداری،نواز شریف اور محمود خان اچکزئی،سبھی کی سوچ یہی ہے کہ 18ویں ترمیم کو برقرار رکھا جائے کیونکہ موجودہ آئینی ڈھانچے میں صوبائی خودمختاری کی جھلک صاف [..]مزید پڑھیں

  • سرحدی کشیدگی اور قومی یکجہتی

    خیبرپختونخوا میں علی امین گنڈا پور کے استعفے کے بعد سہیل آفریدی صوبے کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہو چکے ہیں۔ کے پی اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے فوری بعد انہوں نے اپنے منصب کو لے کر جس قسم کے عزائم کا اظہار کیا ،اس سے خیبرپختونخوا اور وفاقی حکومت کے مل کر چلنے کے امکانات معدوم � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کالا باغ ڈیم کیوں ضروری ہے؟

    وزیراعظم شہباز شریف نے چند روزقبل سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے منعقدہ ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کہا تھا کہ ملک میں سیلابوں کے تباہ کن اثرات کو کم کرنے اور جانی و معاشی تحفظ کیلئے مزید آبی ذخائر کی فوری تعمیر ضروری ہے۔  انہوں نے اس حوالے سے فوری کام شروع کرنے کی ہدا [..]مزید پڑھیں

  • سانحہ نو مئی کے ماسٹر مائنڈ کی تلاش

    دو سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود حکومت ابھی تک نو مئی کے ماسٹر مائنڈ کی تلاش میں ہے۔ نو مئی 2023 کا دن ملکی تاریخ کا ایک ایسا المناک باب ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ اُس روز مشتعل عناصر نے جو کچھ کیا، وہ ایک ایسا گھناؤنا عمل تھا جس کی امید کسی دشمن ملک سے بھی نہیں کی جا س� [..]مزید پڑھیں

  • مخصوص نشستوں کا فیصلہ

    آٹھ فروری 2024 کو عام انتخابات کے انعقاد کے بعد قومی و صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کا معاملہ منظرعام پر آیا تھا۔ اس کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ تحریک انصاف الیکشن کمیشن آف پاکستان کے قواعد و ضوابط کے مطابق بروقت انٹرا پارٹی انتخابات کرانے میں ناکام رہی [..]مزید پڑھیں

  • پاک بھارت دفاعی بجٹ، ایک جائزہ

    مئی میں ہونے والی جنگی جھڑپ کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی کشیدگی اور بھارت کا مسلسل بڑھتا ہوا جنگی جنون پورے خطے، بالخصوص جنوبی ایشیا کے امن کے لیے ایک مستقل خطرہ ہے۔  بھارت کی عسکری حکمتِ عملی ہمیشہ پاکستان کے گرد ہی گھومتی رہی ہے، چاہے وہ سرحدی خلاف ورزیاں ہوں [..]مزید پڑھیں

  • فیلڈ مارشل عاصم منیر

    وفاقی حکومت نے ملکی سلامتی کے تحفظ کو یقینی بناتے ہوئے بھارت کو شکست دینے، عالمی سطح پر پاکستان کی عسکری قوت کو تسلیم کرانے اور جنوبی ایشیا میں طاقت کا توازن پاکستان کے حق میں کرنے پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دے کر ایک اچھا قدم اٹھایا ہے۔  فیلڈ � [..]مزید پڑھیں

  • بانی پی ٹی آئی کے خطوط، مقاصد کیا ہیں؟

    پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اپنی سیاسی حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے عسکری قیادت کے نام خطوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ گزشتہ ہفتے پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا تھا کہ عمران خان نے بطور سابق وزیراعظم آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھ کر ان سے پالیسیوں میں تبد [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی مذاکرات کی کامیابی کا امکان؟

    شنید ہے کہ عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی کشیدگی اور مشرقِ وسطیٰ کے ناسازگار حالات کے پیشِ نظر امریکہ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کا خاتمہ چاہتا ہےجو حکومت اور اپوزیشن کے مابین کامیاب مذاکرات سے ہی ممکن ہے۔تاہم زمینی حقائق بتارہے ہیں کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی [..]مزید پڑھیں