کنور دلشاد

  • بانی پی ٹی آئی کے خطوط، مقاصد کیا ہیں؟

    پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اپنی سیاسی حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے عسکری قیادت کے نام خطوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ گزشتہ ہفتے پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا تھا کہ عمران خان نے بطور سابق وزیراعظم آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھ کر ان سے پالیسیوں میں تبد [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی مذاکرات کی کامیابی کا امکان؟

    شنید ہے کہ عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی کشیدگی اور مشرقِ وسطیٰ کے ناسازگار حالات کے پیشِ نظر امریکہ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کا خاتمہ چاہتا ہےجو حکومت اور اپوزیشن کے مابین کامیاب مذاکرات سے ہی ممکن ہے۔تاہم زمینی حقائق بتارہے ہیں کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی [..]مزید پڑھیں

  • کمزور حکومت کے لیے مزید کڑا وقت آنے والا ہے

    قومی بجٹ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلمینٹیرین نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے پروٹوکول کا خیال کرتے ہوئے علامتی شرکت کی، تاہم معلوم یہ پڑتا ہے کہ  بلاول بھٹو زرداری اور ان کے پارلیمینٹیرین پاکستان مسلم لیگ (ن) کی کمزور ترین حکومت سے بھرپور فائدہ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • الیکشن 2024: حتمی نتیجہ صدر مملکت کے انتخاب تک محیط

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آٹھ فروری کے عام انتخابات انعقاد کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ 26 کروڑ بیلٹ پیپروں کی پرنٹنگ مکمل ہوگئی ہے اور انہیں فوج کی نگرانی میں متعلقہ ریٹرننگ افسران تک پہنچا دیا گیا ہے۔ سات فروری کو ریٹرننگ افسران کی نگرانی میں پولنگ کا ساما [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ کا فیصلہ،پی ٹی آئی کا مستقبل کیا ہو گا؟

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان سے متعلق مقدمہ کی سماعت کے بعد پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم کرکے تحریک انصاف سے اُس کا انتخابی نشان بلّا واپس لے لیا۔ سپریم کورٹ کے اس فیصلے سے تحریک انصاف بطور سیاسی جماعت انتخابی عمل سے باہر ہوگئی۔ تحریک ا [..]مزید پڑھیں

  • شفاف انتخابات اور سیاسی استحکام لازم و ملزوم

    الیکشن کمیشن آٹھ فروری 2024کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کیلئے الیکشن ایکٹ 2017 کی ترمیم شدہ دفعہ 57کے تحت انتخابی شیڈول جاری کر چکا ہے۔ سپریم کورٹ میں بیوروکریسی سے ریٹرننگ اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی منسوخی کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل ہونے کے بعد الیکشن کے انعقاد کی راہ [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کی مقدمات سے بریت مشروط ہے

    نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جونہی انتخابی شیڈول جاری کیا، نگران حکومت آئین کے آرٹیکل 224 کے تحت الیکشن کمیشن کی معاونت کرتے ہوئے لازماً عام انتخابات کروائے گی اور کسی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل سے باہر نہیں رکھا جائے [..]مزید پڑھیں

  • صدر پاکستان کا حیران کن ٹویٹ

    آئین کا آرٹیکل 75 صدر مملکت کا بلوں کے اختیار سے متعلق ہے۔ صدر آئین کے آرٹیکل 75 شق (1) کے تحت پارلیمان سے بھیجے گئے بل کی منظوری دیتے ہیں۔ دستخط نہ کرنے پر صدر پاکستان بل کی شق پر اعتراض تحریری طور پر 10 دن کے اندر واپس پارلیمان کو بھجوانے کا اختیار رکھتے ہیں۔ آئین پاکستان آرٹیکل 75 [..]مزید پڑھیں