محمد حسن

  • امام صاحب

    جنوبی وسطی بنگلہ دیش میں دریائے کیرتنکھولا کے کنارے پر واقع بیریسال کے ایک گاؤں پیروج پور(فیروز پور) کا ایک کسان شمس الرحمن لاولد تھا۔ بہت کوششوں کے باوجود اس کا گھر سُونے کا سُونا رہا۔ ذہنی طور پر بہت پریشان شمسو کو جو بھی جو مشورہ دیتا وہ بیچارہ اپنی صلاحیت کے مطابق کرنے کی [..]مزید پڑھیں

  • بنگلہ دیش کےاردو داں ماہرقانون ایم آئی فاروقی

    دنیا میں بہت ساری شخصیات گزری ہیں جو اپنی پزیرائی نہیں چاہتیں ۔ وہ بے لوث خدمات انجام دیتی ہیں لیکن تشہیرکی قائل نہیں۔ جس کی وجہ سے ان لوگوں کے بارے میں دنیااجنبی رہ جاتی ہے۔ البتہ ایسے لوگوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنا سماج  اوربالخصوص نئی نسل کےلئےضروری ہے۔ آج میں آ� [..]مزید پڑھیں

  • ایک گلاس دودھ

    (ایک بنگلہ کہانی سے متاثر ہو کر) وبائی مرض پھیلنے کے بعد لاکھوں لوگوں کی جانیں جا چکی ہیں۔ بچے یتیم اور عورتیں بیوہ ہو گئیں۔ بہت سارے خاندان بکھر گئے۔ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے غربت کی لکیرکے نیچے عوام الناس کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا۔ شہر میں غریب لوگوں کی ٹولی س [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بنگلہ دیش میں اردوکا نمائندہ خطاط اور شاعر قاسم انیس

    طباعت کی تاریخ تین ہزار قبل مسیح سے شروع ہوتی ہے۔ آثار قدیمہ کے مطابق اُس وقت کی تہذیبوں میں مٹی کی تختیوں میں لکھی ہوئی دستاویزات کا انکشاف کیا گیا جس کی ابتدائی شکلوں میں بلاک مہریں، سکےاورمٹی کے ظروف میں نقوش قابلِ ذکر ہیں۔ زمانےکی تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ طباعت میں بھی جدی [..]مزید پڑھیں

  • نیدرلینڈز کے بادشاہ کی سیاہ فام برادی سے معافی

    میرا گیارہ سالہ بیٹا ارباب حسن جب اسکول سے واپس آتا ہے تو وہ اپنی اسکول کی پوری روداد ہم لوگوں کے ساتھ شئیر کرتا ہے۔ چونکہ ہم لوگ نیدرلینڈزکے نئے باشندے ہیں، اس لئے ملک، تہذیب و ثقافت نیزیہاں ہر دن رونما ہونے والے واقعات کے بارے میں وہ ہم لوگوں کو با خبر کرتا رہتا ہے۔ واضح رہ� [..]مزید پڑھیں

  • نیدرلینڈز میں کنگس ڈے

    راجشاہی یونیورسٹی کے شعبہ بنگلہ کے سنئیر پروفیسر ڈاکٹر صمدی کے طالب علم جو بنگلہ دیش سے نیدرلینڈز ایک کانفرنس میں شرکت کی غرض سے تشریف لائے تھے، ان کی واپسی 27 اپریل کو تھی اورمجھے ان سے ملاقات کرنے اسخیپول انٹرنیشنل ائیرپورٹ صبح کے نو بجے پہنچنے تھے۔ گھر سے نکلتے ہی محسوس ہو [..]مزید پڑھیں

  • بنگلہ دیش میں اردو زبان کے سرپرست: اسد چودھری

    بنگلہ دیش میں بنگلہ کے اہم شاعر کوی اسد چودھری کے بارے میں لکھنے کا مطلب آفتاب کوچراغ دکھانے کے مترادف ہے۔ بنگلہ دیش میں اسد چودھری کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ اسد چودھری کی حیثیت بنگلہ دیش میں اردوزبان کی سرپرست کی ہے۔لیکن اس شخصیت سے دنیائے اردو ادب ناواقف ہے۔ آج بنگلہ دیش م [..]مزید پڑھیں