گل نو خیز اختر

  • پی ایچ ڈی

    میٹرک تک میں پی ایچ ڈی کو ایک ہی لفظ سمجھتا رہا، بعد میں پتا چلا کہ میں ٹھیک تھا۔ آج کل اتنے پی ایچ ڈیز ہوگئے ہیں کہ آن لائن ٹیکسی بھی منگوائیں تو ڈرائیور کوئی ’ڈاکٹر‘ ہوتاہے۔ چند روز پہلے ایک افطاری پر پی ایچ ڈیز کے جم غفیر سے ملاقات ہوئی جہاں اُن کی پی ایچ ڈی بریفنگ سے � [..]مزید پڑھیں

  • لاحول ولا قوۃ

    غالباً 1996 کی بات ہے۔ میں لاہور میں ایڈجسٹ ہونےکیلئے ہاتھ پاؤں مار رہا تھا۔ عید قریب آئی تو سوچا کچھ دنوں کیلئےملتان چلا جاتا ہوں لیکن ایک مشکل آن پڑی۔ ہر جگہ مسافروں کا رش تھا اور کوئی بس یا ٹرین ایسی نہیں تھی جس میں سیٹ مل سکے۔ تین دن بعد عید تھی اور ہر کوئی اپنے آبائی گھر [..]مزید پڑھیں

  • کتابوں کی رونمائیاں، پذیرائیاں

    موسم اچھا ہوتے ہی ہر دوسرے دن کسی نہ کسی کتاب کی تقریب رونمائی نکل رہی ہے۔ انداز وہی صدیوں پرانا اور اذیت ناک ہے۔ پانچ بجے کا وقت ہو تو تقریب چھ یا سات بجے شروع ہوگی۔ اس کے بعد پندرہ بیس بندوں کا خطاب اور اگر کتاب شاعری کی ہو تو بعد میں لگے ہاتھوں مشاعرہ بھی۔ اس سارے عمل میں صاحب [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سروے کیسے ہوتے ہیں!

    بیس پچیس سال پہلے میں ایک ادبی اخبار’احساس نو‘ کے نام سے شائع کرتا تھا جو بعد میں ’مکمل‘ کے نام سے ہر پندرہ روز بعد شائع ہوتا تھا۔ ملک بھر سے ادبی سرگرمیوں کی خبریں نیوز لے آؤٹ کی طرح شائع ہوتی تھیں۔ یہ اخبار ادبی حلقوں میں محبتیں، لڑائیاں، فساد اور قربتیں بڑھانے � [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب کے وزیرِ صحت: مضرِ صحت

    مریم نواز نے پنجاب حکومت کی جو کابینہ تشکیل دی ہے، اُس میں کچھ نئے چہرے ہیں جو نسبتاً نوجوان ہیں جبکہ کچھ اتنے پرانے چہرے ہیں جنہیں دیکھ کر شک ہوتا ہے جیسے فراعینِ ِ مصر کی کابینہ میں بھی یہی لوگ وزیر تھے۔ اِن پرانے چہروں میں ایک چہرہ مریم نواز کے وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا بھی [..]مزید پڑھیں

  • ناقابل برداشت خوشبو

    کچھ مہینوں پہلے تک فردوسی صاحب ایک نارمل حجام تھے۔ اُنہیں اونچی آواز میں میوزک لگا کر کام کرنے کی عادت تھی۔ زیادہ تر ہندوستانی فلموں کے گانے پسند کرتے تھے۔ آپ گاہک کا شیو کرتے وقت طبلے کے ’ٹھیکوں‘ کے حساب سے سٹروک لگایا کرتے تھے۔ دکان میں 14انچ کا ٹی وی بھی لگا رکھا تھا ج� [..]مزید پڑھیں

  • ٹشو کا ڈبہ

    محفل پر اچانک سکتہ طاری ہوگیا۔ بات ہی کچھ ایسی ہوئی تھی۔ ہم سب دم بخود رہ گئے۔ کچھ دیر تک کسی کی کوئی آواز نہ نکلی، پھر میں نے ہمت کرکے کہہ ہی دیا ’دیکھئے یہ بات ہر ایک پر منطبق نہیں ہوتی، ہر گھر کے اپنے مسائل ہوتے ہیں‘۔ رؤ ف صاحب نے ٹشو نکالا، آنسو پونچھے اور میری طرف چہ [..]مزید پڑھیں

  • بس یہی غلطی ہوگئی….

    دانش بطوطہ صاحب بنیادی طور پر ایک ’روٹی ویشنل سپیکر‘ ہیں۔ روٹی روزی کے لیے ٹاک شو، وی لاگ، کالم اور مردانہ صحت کی دوائیاں بیچنے کے ساتھ ساتھ سیر و تفریح کیلئے ’قافلے‘ بھی لے کر جاتے ہیں۔ تقریباً ساری دنیا گھوم چکے ہیں۔ ہر اچھی بری جگہ کے بارے میں مکمل علم رکھتے ہیں [..]مزید پڑھیں

  • ڈگری اور تجربہ

    میں شدید حیرت میں مبتلا ہوں۔ میرے ایک دوست نے اپنے بیٹے کو پانچ لاکھ روپے بزنس کرنے کیلئے دیے تھے۔ بزنس ناکام ہوگیا تواس نے مزید پانچ لاکھ بچے کو پکڑا دیے۔ میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ میرا دوست بیوقوف نہیں ، لیکن پھر اُس نے ایسا کیوں کیا۔ یہی جاننے کیلئے میں نے اُس سے ملاقات کا پ [..]مزید پڑھیں

  • آزاد امیدوار کی درخواست…تھانیدار کے نام

    بخدمت جناب تھانیدار صاحب! میں آنے والے الیکشن میں ایم این اے کی سیٹ کا امیدوار ہوں اور مسلسل زیادتیوں کا شکار ہوں۔ آپ کی فوری اور بھرپور مدد درکار ہے۔ جناب عالی! میں قوم کے وسیع تر مفاد میں الیکشن لڑ رہا ہوں۔ ہر بڑی پارٹی نے مجھے ٹکٹ کی پیشکش کی لیکن میں نے ٹھکرا دی کیونکہ ضم� [..]مزید پڑھیں