دیوتا کی موت
- تحریر اکمل شہزاد گھمن
- 08/06/2023 8:43 PM
ویسے تو پنجابی کے شہرہ آفاق صوفی شاعر میاں محمد بخش نے کیا آفاقی لائن لکھی ہے کہ: ’دشمن مرے تے خوشی نہ کریے، سجناں وی مر جانا‘ مطلب یہ کہ دشمن اگر مرے تو خوشی نہیں کرنی چاہیے، دوستوں اور اپنوں نے بھی ایک دن مر جانا ہے۔ عمران خان تو دشمن نہیں تھے وہ قوم کے متفقہ ہیرو رہے [..]مزید پڑھیں