پی ٹی آئی کا بند گلی سے نکلنے کا روڈ میپ
- تحریر عادل شاہ زیب
- 08/13/2025 3:41 PM
اب تو تحریک انصاف کی سیاست اور بند گلی کا چولی دامن کا ساتھ بن چکا ہے لیکن گزشتہ دو برس سے اپنے کالموں میں بار بار تحریر کر رہا ہوں کہ ایک مقبول سیاسی جماعت اپنے غلط سیاسی فیصلوں اور ناقص حکمت عملی کے باعث خود کو بند گلی میں دھکیل رہی ہے۔ خیر اب ان فیصلوں اور حکمت عملیوں پر کیا ت [..]مزید پڑھیں