ارشاد احمد صدیقی

  • شہر نابینا

    گجرات کا ملگجا آسمان دیکھ رہا تھا۔ نواز شریف حکومت کے خزانے کو بے دردی سے جشن جی ٹی ایس پر لٹا رہا تھا۔ کارواں رواں دواں تھا لوگ اپنے لیڈر کی ایک جھلک دیکھنے کو بے تاب تھے۔ اس کارواں میں ایک 12 سالہ بچہ ”حامد“ بھی ان کی گاڑی پر پھول نچھاور کرنے کے لئے موجود تھا۔ اس کے چہرے پر � [..]مزید پڑھیں

  • جشن مقتل ہی نہ برپا ہوا

    نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کا خیال یہ تھا کہ وہ لاہور پہنچنے سے قبل ہی ملک کے مقبول لیڈر بن جائیں گے۔ ان کے پروگرام کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں بھرپور استقبال ہوگا۔ جگہ جگہ رک کر خطابت کریں گے لیکن اب ہوتا نظر نہیں آ رہا۔ بیان بازیوں سے تو معلوم یہی ہوتا ہے کہ نواز شریف لاہور [..]مزید پڑھیں

  • نوید غم

    ہمارے میڈیا کے احباب اسے show of power کہتے ہیں، ہم بصد احترام ان سے اختلاف کرتے ہیں۔ ہم اسے show of papularity کہتے ہیں۔ پہلا فیصلہ یہ ہوا کہ نواز شریف بذریعہ جی ٹی روڈ اسلام آباد سے لاہور تشریف لے جائیں گے۔ یار لوگوں نے  سفر بذریعہ جی ٹی روڈ کو خطرناک گردانا اور فیصلہ بدل دیا گیا۔ لیکن پھر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جھیل ، شولا اور چار جولائی

    بارہ جون کی ابتدا تھی۔ ہمارے دوست داؤد صاحب نے کلویڈا سے فون کیا اور کہا 4 جولائی کے ویک اینڈ پر کیا کر رہے ہیں۔ ہم نے جواب دیا وہی جھک ماریں گے جو روز مارتے ہیں۔ داؤد صاحب نے تجویز پیش کی کیوں نہ ہم 4 جولائی کو مل کر جھیل ڈلن پر جھک ماریں۔ تجویز معقول تھی اور کلوریڈا کی جھیل ڈلن ہم� [..]مزید پڑھیں

  • شاہ جی دی گلی

    ’’غبار خاطر‘‘ کا اولین مکتوب یوں ہے ’’اے غائب از نظر کرشدی ہم نشین دل می بیخت عیاں و دعامی فرستمت حکایات سے دل لبریز ہے مگر زباں درماندہ فرست کو یارائے سخن نہیں‘‘ جب ایسی ہی کیفیت طاری ہو جائے تو حکایات سے دل خودبخود لبریز ہو جاتا ہے۔ پیام آیا کہ مدت س [..]مزید پڑھیں

  • تو بھی ابھی ناتمام.....

    کیا ہم یہ بھول رہے ہیں کہ ہم نے کس عزم سے پاکستان کی صبح نو کا خیرمقدم کیا تھا؟ آنے والے دنوں کے لئے کیا کیا خواب دیکھے تھے غیر و اغیار کی صدیوں کی غلامی کا جؤا بالآخر اتار پھینکا تھا اور عزم عالی شان کو جھک کر سلام کیا تھا۔ اُس وقت اس ملک کے بچے بچے کے دل میں نئی امنگیں، نئے ولولے � [..]مزید پڑھیں

  • جنرل راحیل شریف نہیں تو کون

    جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت ایک سوالیہ نشان بن کر گردش میں ہے۔ جیسا کہ نظر آ رہا ہے، ملکی حالات تندہی سے کروٹیں لے رہے ہیں۔ بظاہر یہی دکھائی دیتا ہے کہ قوم جنرل راحیل شریف کی توسیع ملازمت پر متفق ہے۔ لیکن پھر بھی پوشیدہ اور خفیہ سوالات یہاں وہاں کروٹیں لے رہے ہیں۔ پاکستانی قو� [..]مزید پڑھیں

  • ’’برساتی جنگل‘‘

    پاکستان آج کل سوالات کا برساتی جنگل (Tropical Forest) بنا ہوا ہے۔ پاکستان اس وقت اندرونی اور بیرونی خلفشار میں بری طرح گھرا ہوا ہے۔ ہمارے مشرقی اور مغربی دونوں ہمسائے گِدھوں کی طرح اس سرزمین پر نظریں جمائے بیٹھے ہیں۔ انڈیا کی بات تو بڑی حد تک سمجھ میں آ سکتی ہے جس کے محرک وزیراعظم نرین� [..]مزید پڑھیں

  • ہنڈورا کا مرتبان

    پانامہ لیکس نے 2کام کیے۔ ایک تو یہ کہ جب یہ خبر منظر عام پر آئی تو بہت سے ابرو بلند ہوئے۔ بہت سے چہروں پر پراسرار مسکراہٹیں رینگنے لگیں۔ بہت سے دل ڈوب گئے۔ میڈیا نے اپنے قلم سیاہی میں ڈبو دیئے۔ ٹی وی اینکرز زیرلب مسکراہٹوں کے ساتھ نئی خبر کے ساتھ نمودار ہوئے۔ پاکستان ہی نہیں بلکہ [..]مزید پڑھیں

  • سوال یہ ہےکہ ہم کون ہیں!

    سوال یہ ہے کہ ہم کون ہیں؟ ہمارا تعلق انسانی معاشرے میں کس سے متعلق ہے۔ جدید تر علوم ہماری رہنمائی جینیات (Gene) اور ڈی این اے (DNA) سے کرتے ہیں اور اس کے بعد تاویلات کا بحربے کراں وجود میں آ جاتا ہے۔  ان تاویلات کا مطالعہ کریں یا نہ کریں ہمارا وجود ان تاویلات سے بہت پہلے معرض وجود می [..]مزید پڑھیں