ارشاد احمد صدیقی

  • لہو کب تک

    آج ہمارا دل پھر دہائی دے رہاہے۔ پیچھے مڑ کر دیکھیں تو حالیہ تاریخ بتاتی ہے کہ گزشتہ دہائی سے دہشت گرد خون کی ہولی کھیل رہے ہیں جس کی لپیٹ میں سارا پاکستان آیا ہوا ہے۔  عام شہری ایوانوں سے بلند ہونے والے بلند و بانگ سیاسی نعرہ بازی سن سن کر بیزار ہو چکے ہیں۔ بار بار دہرایا جاتا � [..]مزید پڑھیں

  • ستیہ پال آنند کون ہے؟

    دل کی وارفتگی فہم کے قریب تر تھی۔ چند گھنٹوں میں گروجی ڈاکٹر ستیہ پال آنند سے ملاقات ہونے والی تھی۔ ہم خاموش تھے۔ شاید ہم دونوں ہی سوچ رہے تھے۔ گرو جی نے کہا تھا ”خاموشی میں جو آوازیں دور سے آتی ہیں معلوم ہوتی ہیں وہ کیا ہیں، کبھی سوچا“۔ اچانک ایک آواز چنگھاڑ اٹھی، کوندا لپ [..]مزید پڑھیں

  • سوئے واشنگٹن

    رات گئے گھر پہنچے۔ شانت نیند سوئے۔ نیویارک کے ہاﺅ ہو کے بعد عتیق صدیقی صاحب کا گھر باعث تسکین تھا۔ دو منزلہ مکان وسیع تہ خانہ، سوئمنگ پول سے آراستہ وسیع سبزہ زار جو کنواری برف کی ردا اوڑھے پرسکون تھا اور مزید برآں بھابی ذکیہ کا شاندار ناشتہ بلکہ خوانچہ نما ناشتہ سبحان اللہ سبح� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نیویارک کا باوا آدم

    کہتے ہیں کہ نیویارک کا باوا آدم نرالا ہے۔ ہم اس پر ایمان کی حد تک یقین رکھتے ہیں۔ اور ساتھ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ نیویارک کے کئی باوآدم ہیں۔ لیکن سب سے طاقتور اور معتبر باوا آدم ” ڈالر“ ہے۔ جس کی دن رات پرستش کی جاتی ہے۔ جس کے سامنے خودی اور اَنا کو بالائے طاق رکھا جاتا ہے۔ جس [..]مزید پڑھیں

  • نیویارک ۔ نیویارک

    نیویارک ، نیویارک کے باسی نیویارک کے تیوروں سے آشنا ہیں لیکن انہیں بھول جانے کی عادت بھی ہے۔ وہ بخوبی جانتے ہیں کہ یہاں موسم کیا کیا کرشمے دکھاتا ہے۔ کیا کیا ادائیں دکھاتا ہے۔ ہمارے دوست احمد فراز کا ایک شعر یاد آ رہا ہے: یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آتا ہے کس قدر جلد بدل جاتے � [..]مزید پڑھیں

  • تلاش میں ہے سحر ۔۔۔

    یہ بات خوش آئند بھی ہے اور بروقت بھی ہے۔ ہماری اسلامک سوسائٹی نے ایک بہت بڑا اقدام اٹھایا ہے۔ صدر سوسائٹی اور امام مسجد نے مل کر دوسرے مذہبی اداروں کے سربراہوں کو مسجد آنے کی دعوت دی۔ بہت سے خواتین و حضرات تشریف لائے۔ انہوں نے مولانا صاحب کا خطبہ سنا۔ اس کے بعد نماز ادا ہوئی۔ اس [..]مزید پڑھیں