علی اصغر عباس

  • زندگی کی شام ہوگئی!

    سوشل میڈیا پر دھوم مچائے رکھنے والے شاعر بشیر بدر پرسوں بھوپال ( بھارت کا شہر) میں انتقال کرگئے۔ ان کی وفات کی خبر نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا ۔ اپنی مشہوری کے خواہاں موقع پرست لوگوں نے موقع غنیمت جانا اور ان کے اشعار ڈھونڈ ڈھونڈ کر اپنی والز پر چسپاں کئے اور خ [..]مزید پڑھیں

  • معاصر انٹرنیشنل کی تقریب رونمائی اور مشاعرہ

    عطا الحق قاسمی میرے ان پیارے بزرگ دوستوں میں سے ہیں جنہیں میں آج بھی بھائی جان کہہ کر بلاتا ہوں۔ کبھی شہرِ لاہور میں ان کے علاوہ میرے لئے اور بھی بھائی جان تھے ۔ خالد احمد ، نجیب احمد ، شفیق سلیمی، اجمل نیازی ، سراج منیر اور امجد اسلام امجد جو اب اپنی الگ سے دنیا آباد کرچکے ہیں۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عورت کو گالی

    آج کل میڈیا میں علی امین گنڈاپور کی خواتین صحافیوں اور مخالف خواتین سیاسی لیڈروں کے بارے میں مغلظات بکنے کے بہت چرچے ہیں ۔ گالی بکنا غصے کی انتہا ہوتی ہے۔ بعض اوقات لوگ ایک گالی کا خمیازہ ساری عمر بھگتتے ہیں۔ اس کا اندازہ لگانا ہو تو کسی بھی حوالات یا جیل کا چکر لگا کر وہاں اس� [..]مزید پڑھیں

  • رخصتی !

    صدمہ موت کا ہو یا بچھڑنے کا ہڈیاں گھُلا دیتا ہے۔ آنکھ اور دل یکساں برتاؤ کرتے عالمِ اضطراب میں رہتے ہیں۔ بہتے ہیں تو بہتے ہی چلے جاتے ہیں اور ہم اندوہ و غم و رنج سہتے ہی چلے جاتے ہیں۔ خاک کے پُتلے کر بھی کیا سکتے ہیں۔ اپنا تو خمیر ہی اشکوں میں گوندھا گیا ہے۔  اپنوں کی جدائی کی [..]مزید پڑھیں

  • سب جنتر منتر بھول گئے

    دیوار کے اس پار دیکھنے والوں نے بہت پہلے سے نقب زنی کے لئے تیار جتھوں کی نقل و حرکت دیکھ کر اپنے خدشات اور تحفظات کا اظہار کر دیا تھا۔ خبردار کیا تھا کہ حالات انتخابات کے لئے سازگار نہیں ہیں، کوئی اس ساری کارروائی کی آڑ میں اپنی کارروائی ڈالنے کی تاک میں ہے۔ اس لئے دستوری تقاض� [..]مزید پڑھیں

  • پھر وہی لپھڑا !

    پاکستان میں عام انتخابات کے دامن سے کبھی خیر برآمد نہیں ہوا مگر اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ عوام کو ریاستی امور سے ہی بے دخل کر دیا جائے۔ ہماری دانست میں ساری گڑ بڑ ہی عوامی دانش پر عدم اعتماد کرنے سے شروع ہوئی تھی جب 1970 کے انتخابی نتائج تسلیم نہیں کئے گئے۔ اور اس وقت کے آمر نے ع� [..]مزید پڑھیں

  • یہ اسیری بھی کیا اسیری ہے

    مقبولیت کا خمار ہو کہ شہرت کا بخار، ہمارے ملک میں گردن توڑ بخار سے زیادہ خطرناک بلکہ ہلاکت خیز ثابت ہوا ہے۔ قائد اعظم، قائد ملت، قائد عوام، محترمہ فاطمہ جناح، محترمہ بے نظیر بھٹو ہر کسی لیڈر کو اپنی شہرت و مقبولیت کی قیمت چکانا پڑی ہے۔ حیرت انگیز طور پر قیمت چکانے والے سادہ پ� [..]مزید پڑھیں

  • بلاول بھٹو: روشن دماغ سیاست دان

    سابق صدر آصف علی زرداری مقتدر حلقوں کے اندرونی معاملات کو قریب و دور سے  دیکھنے کے باوصف بساطِ  سیاست پر ان کے مہرے لگانے کی ترتیب سے ہی جان لیتے ہیں کہ ان کی طرف سے کس قسم کی چالیں چلی جاسکتی ہیں۔ اور سیاست دانوں  کو کس طرح کا چکمہ دے کر اس جال میں پھانسا جائے گا جس کے سن [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے خلاف عالمی سازشیں

    ایٹمی دھماکوں کے بعد عالمی استعمار نے پاکستان پر پابندیاں عائد کر دیں جس کے نتیجے میں وطنِ عزیز کے معاشی بحران میں آنے کا خدشہ تھا کیونکہ باہر کہیں سے بھی ہمیں کوئی مالی امداد نہیں مل رہی تھی۔ دوست ممالک عالمی طاقتوں کے حاشیہ بردار ہونے کی وجہ سے اس مشکل گھڑی میں کھلے بندوں تعا� [..]مزید پڑھیں