علی اصغر عباس

  • ریڈیو و ٹی وی کا مشترکہ مشاعرہ

    پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن لاہور(ریڈیو پاکستان) قومی ادب و ثقافت کی ترویج و فروغ کا اہم ذریعہ ہے جس کی درخشاں تاریخ اپنی جگہ بہت اہمیت کی حامل ہے۔ یہ ادارہ ابلاغ کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے والا بے مثال ادارہ ہے جس سے وابستہ ماہرین ابلاغیات نے اپنی مہارت اور لگن سے [..]مزید پڑھیں

  • قاضی فائز عیسی: دوسروں کو نصیحت

    بلوچستان سے تعلق رکھنے والے قاضی فائز عیسی اپنے خاندانی پس منظر کے حوالے سے جتنی اچھی شہرت رکھتے تھے، پیشہ ورانہ زندگی میں آکر اپنے کردار و عمل سے انہوں نے اس میں اضافہ ہی کیا۔ اور اپنی ذاتی ساکھ بناتے ہوئے ممکنہ حد تک  ’پدرم سلطان بود ‘ کے محاوراتی سائے سے بچنے کی کوشش � [..]مزید پڑھیں

  • کھوٹے سکے!

    نواز شریف نے تحریک ِ انصاف سے اُسی دن ہار مان لی تھی جس دن گوجرانوالہ کے جلسے میں انہوں نے جنرل باجوا سے یہ مطالبہ کیا تھا کہ آپ نے ہی سیاست میں یہ گند ڈالا ہے، اسے آپ ہی سمیٹیں گے۔ یہ ہمارے بس کا روگ نہیں ہے۔ دوسرے لفظوں میں وہ تب تک اکرام اللہ نیازی کے سپوت کی عوامی طاقت سے لرز� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کون سنتا ہے فغانِ درویش!

    حکم جاری ہوا ہے کہ ججوں اور جرنیلوں کے بارے میں منفی تاثر پر مبنی بات کرنا اور لکھنا منع ہے۔ یہ کوئی نئی بات نہیں، دستور میں بھی فوج اور عدلیہ کو تنقید سے مبرا قرار دیا گیا ہے جس بنا پر آمروں سے تنگ آئے لوگوں نے انہیں مقدس گائے کہنا شروع کر دیا۔ اور یوں اس تقدیس پر تنقید شروع ہوگ [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن، ملکی استحکام کے لئے ناگزیر ہے !

    حریف شخصیات یا سیاسی جماعتوں کو نیچا دکھانے اور عوام کو ان سے بدظن کرکے اپنی یا اپنی جماعت کی طرف راغب کرنا انتخابی سیاست کا بنیادی حصہ ہے۔ جو فریق رائے عامہ کو اپنے ساتھ ملانے میں کامیاب ہو جاتا ہے اس کے لئے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ جنہیں یقینی [..]مزید پڑھیں

  • خزاں گزیدہ!

    دسمبر کے آخری ہفتے میں ان شااللہ 66 ویں خزاں کا موسم مجھے 67 ویں خزاں کی دہلیز پر چھوڑے گا۔ اب وہ میرے ساتھ کیا سلوک کرتی ہے، مجھے بِتاتی ہے یا میرے ساتھ بیتتی ہے، یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا۔ ابھی تک تو میں ہمیشہ سے خزاؤں کی رُتیں زرد پتوں کی یورشوں میں یخ بستہ ہواؤں کے تھپیڑے [..]مزید پڑھیں

  • جنٹلمین گیم میں ڈرٹی پالیٹکس

    پاکستان کے کھیلوں کے میدان ویرانے بنانے کی مذموم کوشیں جاری ہیں۔ جس کھیل کی پہچان ہی  جنٹلمین گیم سے ہوتی تھی، اس میں گندی بلکہ غلیظ سیاست کا چلن ہو رہا ہے۔ اس کے درپردہ محرکات اب کچھ اتنے مستور بھی نہیں رہے۔ سب جانتے ہیں کہ کرکٹ کا کھیل جس کے حفیظ کاردار کے زمانے کے کھلاڑیو [..]مزید پڑھیں

  • ہمیں کامیاب لوگوں سے دشمنی کیوں ہے ؟

    ہم ہمیشہ سے رونا روتے آئے ہیں کہ پاکستان لٹ گیا، برباد ہو گیا، بطور ریاست ناکام ہو چکا ہے۔ عالمی گداگر ہے، اس کی معیشت تباہ حال ہے، زراعت بے حال ہے ، صنعتیں بند ہو چکی ہیں۔ بےروزگاری فزوں تر ہے۔ مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ دنیا ہمیں خاطر میں نہیں لاتی، کوئی ہمیں سہارا [..]مزید پڑھیں

  • کرکٹ جنٹلمین کے خلاف منفی مہم!

    میری کھیلوں سے دلچسپی صرف دیکھنے کی حد تک تھی۔ لڑکپن میں محمد علی کلے کی مکہ بازی کے مقابلے ٹی وی پر صبح سویرے لگتے تھے۔ تب تک ہمارے گھر ٹی وی نہیں تھا۔محلے کے ایک حاجی پتلی (ان کا اصل نام پتہ نہیں کیا تھا، ٹی وی لگا کے بچوں کو کنٹرول کرنے کیلئے وہ جس طرح متحرک ہوتے تھے اس بنا پر ان [..]مزید پڑھیں

  • لوٹ آئے!

    شفیق سلیمی کی پہچان بننے والا شعر ہے: بے نام دیاروں کا سفر کیسا لگا ہے  اب لوٹ کے آئے ہو تو گھر کیسا لگا ہے؟  یہ شعر محاورتاً تو نواز شریف سے پوچھا جا سکتا ہے مگر معنوی اعتبار سے نہیں۔ کیونکہ میاں نواز شریف نے بے نام دیاروں کا سفر نہیں کیا۔ وہ تو پیدائشی طور پر شہزادے ہیں، [..]مزید پڑھیں