علی اصغر عباس

  • جرمِ ضعیفی!

    پاکستان شاید دنیا کا واحد ملک ہے جس کی اساس دین اسلام ہے اور اس حوالے سے اسے اسلام کے قلعے کے نام سے بھی موسوم کیا جاتا ہے۔ دنیا کے نقشے پر ابھرنے والی یہ پہلی اسلامی نظریاتی ریاست ہے جس کے مقابل پر یہود و نصاری نے سرزمین انبیا یعنی ارضِ فلسطین پر اسرائیلی ریاست کا فتنہ کھڑا کیا � [..]مزید پڑھیں

  • بھوک!

    سورہ القریش میں اللہ نے قبیلہ قریش کے لوگوں کو اپنی جو نعمتیں بطور خاص یاد کرائی ہیں وہ ہیں بھوک سے نجات اور خوف میں امن..... آج پاکستان کے عوام کو درپیش مسائل میں یہی دو مسئلے ایک چیلنج بنے ہوئے ہیں۔ ہمارا وطن آج اس خطۂ عرب کی طرح حا لتِ خوف و ہراس میں مبتلا ہے جہاں اُس وقت کوئی [..]مزید پڑھیں

  • پھپھولے!

    شعر کہتے ہی عمر بیت چلی ہے مگر نہ ہمیں شاعری کا ہنرآیا اور نہ ہی دوسرے شاعروں کی طرح بطور شاعر اپنی مارکیٹنگ کرنے کا.... نتیجہ یہ کہ لگتا ہے نصف صدی کی شاعرانہ زندگی اکارت گئی۔  جب تک زندہ تھے قریبی یار دوستوں کا حلقہ میسر تھا جن کو شاعری سنا کر ان کی طرف سے حرفِ پذیرائی کو تحسی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انتخاب یا احتساب !

    ضیاالحق کے مارشل لا کے نفاذ کے بعد خان عبدالولی خان نے پہلے احتساب پھر انتخاب کا نعرہ لگا کر آمر کو موقع دیا کہ وہ اس بہانے اپنے اقتدار کو طول دے لے۔ سو ضیا الحق نے 90 دن میں الیکشن کروا کے فوج کے واپس بیرکوں میں جانے کا جو وعدہ کیا تھا وہ طاقِ نسیاں کی زینت بن گیا۔ اور ضیا الحق &nb [..]مزید پڑھیں

  • بابر اعظم ،تم جیتو یا ہارو، ہم تمہارے ساتھ ہیں

    پاکستانی قوم کی نفسیات سمجھنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے کیونکہ اس کے ہرآن بدلتے رنگ کسی کو بھی اس قوم کے اجتماعی رویے یا طرز عمل کے بارے میں حتمی رائے قائم نہیں کرنے دیتے۔ یہ قوم پاکستان کا مطلب کیا لا الٰہ الااللہ کا نعرہ بھی لگاتی ہے ، پاکستان کو اسلام کا قلعہ کہنے میں فخر محسو� [..]مزید پڑھیں

  • سماج کے سفاک بھیڑیے

    اباجی بتایا کرتے تھے کہ انہوں نے شادی کے بعد سات روپے سکہ رائج الوقت کے مطابق ایک گائے خریدی جس کے ساتھ چار مہینے کا بچھڑا بھی تھا اور وہ صبح شام کا ملا کر پانچ چھ سیر دودھ دیا کرتی تھی۔ حاجی اللہ بخش آٹے کی اڑھائی من کی بوری گھر پہنچا دیتا تھا،جس کی قیمت یہی کوئی آٹھ روپے چار آن [..]مزید پڑھیں

  • بجلی کے جھٹکے!

    ذہنی امراض کے ہسپتالوں میں دماغی توازن کا بگاڑ درست کرنے کے لئے بجلی کے جھٹکے دینا معمول کی کارروائی ہے جس کا طریق کار متعین ہے کہ مریض کو بجلی کے جھٹکے ایک مخصوص تعداد اور وقت کے حساب سے لگائے جاتے ہیں۔ کیونکہ یہ جھٹکے لگانے کا مقصد دماغ کے متاثرہ حصے کی فعالیت بحال کرنا ہوتا [..]مزید پڑھیں

  • میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں!

    کیا زمانہ تھا کہ چینی کی قیمت میں چار آنے کا اضافہ ہونے پر آمرانہ دور میں بھی عوام کا شدید رد عمل دیکھ کر حکمرانوں کے پیروں تلے سے زمین کھسکنے لگتی تھی اور انہیں مسند اقتدار سے اترنے میں ہی عافیت نظر آتی۔ مگر گزشتہ چھ دہائیوں میں کیا کچھ نہیں بدلا۔ ایوبی آمریت یحی خانی آمریت می [..]مزید پڑھیں

  • مبارکاں!

    دوست احباب کو اللہ کی کرم نوازی سے زندگی کے مختلف شعبوں میں اتنی کامیابیاں،اعزازات اور نوازشات کی خوشیاں ملیں کہ سبھی کے لئے کالم لکھنا بنتے تھے۔ مگر سوئے اتفاق کہ کوئی جگہ ہی میسر نہ تھی کہ احباب کا یہ قرض چکا سکتا ۔  اللہ بھلا کرے محترم المقام بزرگ برادر جناب مجیب الرحمن � [..]مزید پڑھیں