کیا پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اپنا وزیراعظم لا سکتے ہیں؟
- تحریر ڈان اداریہ
- 02/11/2024 3:30 PM
پاکستان کے سیاسی منظرنامے پر 24/7 نظر رکھنے والے موسمی سیاسی پنڈتوں کی تمام تر پیش گوئیوں کے برخلاف پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اس وقت انتخابی نتائج (جو پولنگ ختم ہوئے 36 گھنٹوں سے زائد گزر جانے کے باوجود مکمل سامنے نہیں آئے) کے مطابق قومی اسمبلی میں سب سے زی [..]مزید پڑھیں