اظہر حسین

  • انیس احمد کا ’نکا‘ بڑا ناول ہے

    ایک: یاد نہیں کہ پچھڑی جاتیوں یا نیچ اور حقیر سمجھی جانے والی کمیونٹیوں کی دکھ بھری زندگیوں پر پاکستان میں کوئی اردو ناول لکھا گیا ہو۔ اردو فکشن میں جوگیوں, سپیروں, کمہاروں, چماروں، چنگڑوں، سانسیوں، ماچھیوں، نائیوں اور چوہڑوں کا کردار مختصر کہانیوں ہی میں ملتا ہے۔ ناول میں ان [..]مزید پڑھیں