خالد محمود اوسلو

  • گولڈن ٹمپل کے انتظامات (14)

    جلیانوالہ باغ سے چند ہی قدموں کے فاصلے پہ گولڈن ٹمپل واقع ہے۔ گولڈن ٹمپل یا ہریمندر صاحب کے معنی رب کا گھر ہے۔ یہ سکھ مذہب کے تیں مقدس ترین مقامات میں سے ہے ۔ دوسرے دو گُردوارہ دربار صاحب کرتار پور اور گردوارہ جنم آستان ننکانہ صاحب ہیں۔ امرتسر میں دربار صاحب کی بنیاد سکھ مذہب [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مشرقی پنجاب کے سکھوں کی خود اعتمادی (12)

    لدھیانہ پنجاب کا سب سے بڑا شہر اور صنعتی و اقتصادی مرکز ہے۔بھارت کی پچاس فیصد سائیکلیں یہاں تیار کی جاتی ہیں۔ ایشیا کی سب سے بڑی زرعی یونیورسٹی بھی یہاں پر ہے جو دنیا کی چند بڑی یونیورسٹیوں میں سے ہے۔ لدھیانہ شہر میں 29 فیصد سکھ، 65 فیصد ہندو اور 3فیصد آبادی مسلمانوں پہ مشتمل ہے� [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب کی دھرتی شہیدوں کے خون سے سیراب ہے (11)

    مختلف پولیس ناکوں اور کسانوں کی طرف سے کھڑی کی گئی رکاوٹوں کو عبور کرتے اور گھومتے گھماتے پنجاب میں داخل ہوئے۔ اس طرح بڑی شاہراہوں سے ہٹ کر سفر کرنے سے ہریانہ اور پنجاب کے کئی علاقوں سے گزرتے ہوئے یہاں کی وسیع و عریض زرخیزی اور زرعی ترقی کے مناظر دیکھنے کا موقع ملا جو شاید موٹر � [..]مزید پڑھیں

  • لدھیانہ براستہ پانی پت و رہتک (10)

    ہوئے ڈرائیور نے بتایا کہ پنجاب اور ہریانہ میں کسانوں کے احتجاج کی وجہ سے دہلی پنجاب شاہراہ پر رکاوٹیں ہیں لہٰذا ہمیں متبادل راستوں سے گھوم کر سفر کرنا پڑے گا۔ ڈرائیور کی پریشانی کے برعکس پانی پت کے راستے جانے کا سُن کر دل کو اچھا لگا کہ چلو برصغیر کے ایک اور تاریخ مقام سے گزرن [..]مزید پڑھیں

  • خواجہ غریب نواز کی درگاہ پر حاضری (10)

    درگاہ خواجہ غریب نواز کے احاطے میں داخل ہونے کے لیے شمال کی طرف سے سیڑھیاں چڑھتے ہوئے سفید رنگ کے بلند محرابی دروازہ سے گزرنا ہوتا ہے۔ سیڑھیاں چڑھتے یہ احساس ہوتا ہے کہ درگاہ کسی زمانہ میں ایک ٹیلہ نما پہاڑی پر ہوگی جو اب گنجان آبادی میں بدل چکی ہے۔ آخری سیڑھی پہ کھڑے ہو کر پیچ [..]مزید پڑھیں

  • ان سنگھ کا قلعہ اور بھارتی شہریوں کا فخر (8)

    ہندوستان کے مسلمانوں کے بارے میں  ہندو انتہاپسندوں کے علاوہ عام شہریوں کا رویہ متعصبانہ نہیں اور اکثریت مسلمانوں سے منفی امتیاز اور آئے دن مسلم لنچنگ اور فرقہ وارانہ فسادات پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسلمانوں کی حب الوطنی کی معترف ہے۔لیکن بھارت میں سوائے ایک مخصوص دانشور � [..]مزید پڑھیں

  • جے پور کا ہوا محل اور مسلمانوں کا احساس فخر (7)

    جےپور کی سب سے مشہور اور خوبصورت عمارت بلا شُبہ ہوامحل ہے جو بین الاقوامی سطح پہ اس شہر کی شناخت ہے، جسے دیکھنے کےلیے دنیا بھر سےسیاح ادھر کا رُخ کرتے ہیں۔ ہوا محل شہر کے عین وسط میں سٹی پیلس کا حصہ ہے لیکن اس کا نظارہ باہر کی طرف سے ایک بازار میں کھڑے ہو کر کیا جاتا ہے۔ کیونکہ � [..]مزید پڑھیں