خالد محمود اوسلو

  • ان سنگھ کا قلعہ اور بھارتی شہریوں کا فخر (8)

    ہندوستان کے مسلمانوں کے بارے میں  ہندو انتہاپسندوں کے علاوہ عام شہریوں کا رویہ متعصبانہ نہیں اور اکثریت مسلمانوں سے منفی امتیاز اور آئے دن مسلم لنچنگ اور فرقہ وارانہ فسادات پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسلمانوں کی حب الوطنی کی معترف ہے۔لیکن بھارت میں سوائے ایک مخصوص دانشور � [..]مزید پڑھیں

  • جے پور کا ہوا محل اور مسلمانوں کا احساس فخر (7)

    جےپور کی سب سے مشہور اور خوبصورت عمارت بلا شُبہ ہوامحل ہے جو بین الاقوامی سطح پہ اس شہر کی شناخت ہے، جسے دیکھنے کےلیے دنیا بھر سےسیاح ادھر کا رُخ کرتے ہیں۔ ہوا محل شہر کے عین وسط میں سٹی پیلس کا حصہ ہے لیکن اس کا نظارہ باہر کی طرف سے ایک بازار میں کھڑے ہو کر کیا جاتا ہے۔ کیونکہ � [..]مزید پڑھیں

  • جے پور کا گلابی رنگ اور خستہ حالی (6)

    فتح پور سیکری سے جےپور کو نکلتے شام ڈھل چکی تھی۔ لہٰذا دوران سفر سڑک کے دائیں بائیں کسی قسم کی منظرکشی ممکن نہ رہی۔ بس کہیں دور کوئی ٹمٹاتی روشنی نظر آتی۔ جےپور پہنچتےنصف شب گزر چکی تھی۔ بے شک رات کا سفر دن کے مقابلے زیادہ وقت لیتا ہے لیکن یہاں تو سڑک کی حالت بھی کوئی قابل تعری� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تاج محل اور مغل شہشنشاہوں کی ناکامی (5)

    آئیے تاج محل کا ذکر سمیٹتے ہوئے تاریخ کے چند ورق اُلٹتے ہیں۔ تاج محل کا نام ارجمند بانو تھا اور شہنشاہ جہانگیر کی لاڈلی بیگم نورجہاں کے بھائی ابوالحسن آصف خان کی بیٹی تھی۔ اس کے حُسن وجمال، فہم و فراست، خوش اخلاقی اور شائستگی کا چرچا چہار عالم پھیلا ہوا تھا۔ مؤرخ لکھتے ہیں کہ [..]مزید پڑھیں

  • آگرہ کے تاج محل کی چکا چوند (4)

    تاج محل میں آپ جنوب کی طرف سے عالیشان محرابی دروازہ سے داخل ہوتے ہیں۔ آپ جیسے ہی دروازہ سے داخل ہوتے ہیں تو اپنی شہرہ آفاق رعنائی کے حامل اور فن تعمیر کے شاہکار تاج محل کے سحر انگیزمنظر سے چند لحمےبے خودی کا شکار ہوجاتے ہیں۔ تاج محل کو اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہوئے یہ اعتراف کرنا [..]مزید پڑھیں

  • سفر نامہ ہندوستان: علیگڑھ سے آگرہ (3)

    دلی میں وقت گزارنے کے بعد اگلی منزل آگرہ کی طرف سفر کا آغاز کیا تو گوگل میپ پر سفر کے لیے دیے گئے وقت کا چالیس فی صد دلی کی سڑکوں پر بھیڑ کی نظر ہوگیا۔ اور دلی آگرہ موٹروے پر پہنچنے میں ڈیڑھ گھنٹے سے زیادہ وقت صرف ہوا۔ جس سے دل میں پریشانی ہوئی کیونکہ آگرہ جاتے ہوئے علیگڑھ میں ب� [..]مزید پڑھیں

  • ہندوستان کے انتخابی نتائج پر تبصرہ

    چار جون کو ہندوستان کے انتخابات کے نتائج سامنے آگئے ہیں ۔ تمام ایگزٹ پول کے مطابق بی جے پی کی بڑی فتح کےلیے کی گئی پیشگوئیاں  شرمندہ تعبیر نہ ہو سکیں اور حکومتی اتحاد 2019 کے مقابلے میں لوک سبھا کی پچاس سے زیادہ نشستوں  سے ہار گیا۔ اپوزیشن جماعتوں پرمشتمل انڈیا اتحاد نے   [..]مزید پڑھیں

  • ہنوز دلی دور است

    چودہ فروری کی صبع دلی ائیرپورٹ پر پہنچا تو ائیرپورٹ کا ماحول بڑا ہی پُر سکون تھا۔ دنیا کی چھٹی بڑی معیشت ڈیڑھ ارب کی آبادی والے ملک کی راجدھانی کے ائیرپورٹ پر بھیڑ نہ ہونے کے برابر تھی۔ ویسی گہما گہمی مفقود تھی جو ترقی یافتہ ممالک کے ائیرپورٹ پہ صبع کے وقت دیکھنے کو ملتی ہے۔ د� [..]مزید پڑھیں

  • سفر ہندوستان (1)

    انڈیا جانے کا موقع ملنے کے بعد دوست و احباب کا اصرار ہے کہ انڈیا سے متعلق اپنے کچھ تاثرات بھی قلم بند کروں اور وہاں کے حالات کے بارے اظہار کروں۔ گو اتنے مختصر قیام میں کوئی موثر رائے قائم کرنا کافی مشکل ہوتا ہے۔لیکن پھر بھی آنکھوں دیکھا حال اور کانوں سنے کو پیش کرنے کی کوشش کروں [..]مزید پڑھیں