17 مئی، ناروے کا یوم آئین اورآزادی و خود مختاری کی علامت
- تحریر خالد محمود اوسلو
- 05/16/2025 2:46 PM
17مئی ناروے کا یوم آئین ہے۔ انتہائی شان و شوکت اور قومی جذبے کے ساتھ منائے جانے والے قومی دن کا نظارہ ہم ہر سال کرتےہیں۔ یہ وہ دن ہے جب ناروے والوں نے ایک طویل عرصہ غلام رہنے کے بعد قومی خود مختاری کا عزم کرتے ہوئے 1814 کو نارویجن آزادی کا اعلان کیا تھا۔ ناروے کی سلطنت کو 1536 میں ڈن [..]مزید پڑھیں