خالد محمود اوسلو

  • ٹرمپ کی یورپ مخالف حکمت عملی گارگر نہیں ہوگی

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابی مہم کے دوران جیت کی صورت میں اقتدار ملنے پر چوبیس گھنٹے کے اندر یوکرائن کی جنگ بند کروانے کے بلند و بانگ دعوئے کیے تھے ۔ چوبیس گھنٹے میں تو ایسا ممکن نہ ہوا البتہ صدارتی عہدہ سنبھالنے کے ستائیس دن بعد بالآخر اپنے کیے گئے وعدےکوعملی جامہ پ [..]مزید پڑھیں

  • مشرق وسطیٰ میں نئی امریکی حکمت عملی

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کو فلسطینیوں سے خالی کروا کر امریکی تحویل میں لینے کا بیان دے کر اپنے انوکھے اندازسیاست کو برقرار رکھا ہے۔ اور پوری دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ وہ اپنی مرضی کے مطابق نئے ورلڈ آرڈر کو چلانے کا تہیہ کیے ہوئے ہیں۔ جو صرف امریکی طاقت کے استعمال کی حدود و [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ینس ستولتن برگ کی سیاست میں واپسی

    ناروے کی دو جماعتی حکومت تحلیل ہونے کے بعد آربائیدر پارٹی کی یک جماعتی حکومت تشکیل پا چکی ہے۔ وزیراعظم نے سنٹر پارٹی کے مستعفی ہونے والے وزرا کی خالی کی ہوئی وزارتوں پر ہی نئے وزرا کی نامزدگی پر اکتفا کیا ہے۔ کابینہ کی تشکیل نو پر تمام قیاس آرائیوں کے بر عکس پہلے سے موجود آربا [..]مزید پڑھیں

  • ضرورت ایجاد کی ماں

    ضرورت ایجاد کی ماں ہے کا محاورہ ہم سب نے سُن رکھا ہے۔ البتہ اس کی تازہ ترین مثال دیکھ کر اس میں پوشیدہ اصلی مطلب کا شعور اس وقت حاصل ہوا، جب چند دن پہلے چین کی طرف سے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے متعلق نئی ٹیکنالوجی کے منظر عام پر لانے کی دھمکاخیز خبر نے پوری دنیا کو ہلا کے رکھ دیا۔ م� [..]مزید پڑھیں

  • سو سالہ پرانی تاریخ اور آج کا شام

    اس وقت پوری دنیا میں اور خاص کر یورپ میں شام میں بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے پر مختلف زاویوں سے بحث جاری ہے۔ اور شام میں بشار حکومت کے ظلم اور بربریت کی داستانیں ذرائع ابلاغ کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کہ بشارالاسد کی حکومت ایک بد ترین فسطائیت تھی جس ن� [..]مزید پڑھیں

  • شام کا مستقبل بدستور بے یقینی کا شکار ہے

    شام میں حکومت کی تبدیلی پرمختلف آرا سامنے آرہی ہیں۔ گو یہ تبدیلی کوئی غیر متوقع نہیں تھی۔ بین الااقومی سیاسی امور کے ماہرین یہ تبدیلی دور اُفق پہ دیکھ رہے تھے۔ کیونکہ اسرائیل کی ایک سال سے غزہ میں جاری خونریزی اور لبنان پر حزب اللہ کے خلاف مہلک خیز جارحیت سے یہ نظر آرہا تھا کہ [..]مزید پڑھیں

  • گولڈن ٹمپل کے انتظامات (14)

    جلیانوالہ باغ سے چند ہی قدموں کے فاصلے پہ گولڈن ٹمپل واقع ہے۔ گولڈن ٹمپل یا ہریمندر صاحب کے معنی رب کا گھر ہے۔ یہ سکھ مذہب کے تیں مقدس ترین مقامات میں سے ہے ۔ دوسرے دو گُردوارہ دربار صاحب کرتار پور اور گردوارہ جنم آستان ننکانہ صاحب ہیں۔ امرتسر میں دربار صاحب کی بنیاد سکھ مذہب [..]مزید پڑھیں