جلیانوالہ باغ کی سوگوار فضا شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے (13)
- تحریر خالد محمود اوسلو
- 07/08/2024 2:08 PM
لدھیانہ سے پاکستان روانگی براستہ ہندوستان کی مشہور اور شیرشاہ سوری کی تعمیر کردہ یادگار شاہراہ جی ٹی روڈ سے تھی، جس کے کنارے ان گنت تاریخی مقامات اور شہر آباد ہیں۔ 180 کلومیٹر طویل سفر کے دوران دریا ستلج اور بیاس پر سے گزر ہوا جو بڑے جوبن سے بہہ رہے تھے۔ راستے میں جالندھر شہر آ� [..]مزید پڑھیں