خالد محمود اوسلو

  • آگرہ کے تاج محل کی چکا چوند (4)

    تاج محل میں آپ جنوب کی طرف سے عالیشان محرابی دروازہ سے داخل ہوتے ہیں۔ آپ جیسے ہی دروازہ سے داخل ہوتے ہیں تو اپنی شہرہ آفاق رعنائی کے حامل اور فن تعمیر کے شاہکار تاج محل کے سحر انگیزمنظر سے چند لحمےبے خودی کا شکار ہوجاتے ہیں۔ تاج محل کو اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہوئے یہ اعتراف کرنا [..]مزید پڑھیں

  • سفر نامہ ہندوستان: علیگڑھ سے آگرہ (3)

    دلی میں وقت گزارنے کے بعد اگلی منزل آگرہ کی طرف سفر کا آغاز کیا تو گوگل میپ پر سفر کے لیے دیے گئے وقت کا چالیس فی صد دلی کی سڑکوں پر بھیڑ کی نظر ہوگیا۔ اور دلی آگرہ موٹروے پر پہنچنے میں ڈیڑھ گھنٹے سے زیادہ وقت صرف ہوا۔ جس سے دل میں پریشانی ہوئی کیونکہ آگرہ جاتے ہوئے علیگڑھ میں ب� [..]مزید پڑھیں

  • ہندوستان کے انتخابی نتائج پر تبصرہ

    چار جون کو ہندوستان کے انتخابات کے نتائج سامنے آگئے ہیں ۔ تمام ایگزٹ پول کے مطابق بی جے پی کی بڑی فتح کےلیے کی گئی پیشگوئیاں  شرمندہ تعبیر نہ ہو سکیں اور حکومتی اتحاد 2019 کے مقابلے میں لوک سبھا کی پچاس سے زیادہ نشستوں  سے ہار گیا۔ اپوزیشن جماعتوں پرمشتمل انڈیا اتحاد نے   [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہنوز دلی دور است

    چودہ فروری کی صبع دلی ائیرپورٹ پر پہنچا تو ائیرپورٹ کا ماحول بڑا ہی پُر سکون تھا۔ دنیا کی چھٹی بڑی معیشت ڈیڑھ ارب کی آبادی والے ملک کی راجدھانی کے ائیرپورٹ پر بھیڑ نہ ہونے کے برابر تھی۔ ویسی گہما گہمی مفقود تھی جو ترقی یافتہ ممالک کے ائیرپورٹ پہ صبع کے وقت دیکھنے کو ملتی ہے۔ د� [..]مزید پڑھیں

  • سفر ہندوستان (1)

    انڈیا جانے کا موقع ملنے کے بعد دوست و احباب کا اصرار ہے کہ انڈیا سے متعلق اپنے کچھ تاثرات بھی قلم بند کروں اور وہاں کے حالات کے بارے اظہار کروں۔ گو اتنے مختصر قیام میں کوئی موثر رائے قائم کرنا کافی مشکل ہوتا ہے۔لیکن پھر بھی آنکھوں دیکھا حال اور کانوں سنے کو پیش کرنے کی کوشش کروں [..]مزید پڑھیں